Breaking News
Home / Tag Archives: انقلاب اسلامی ایران

Tag Archives: انقلاب اسلامی ایران

تہران؛ ایرانی صدر کا انٹرنیشنل بک فیئر کا دورہ

آیت اللہ رئیسی نے آج صبح تہران میں انٹرنیشنل بک فیئر کے دورے کے دوران ناشروں اور قلم کاروں سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔   35ویں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش تہران میں جاری ہے اور اس نمائش گاہ میں انٹرنیشنل پبلیشرز بھی شریک ہیں۔ اس موقع پر میڈیا …

Read More »

جامعۂ روحانیت بلتستان کے تحت امام خمینی کی برسی پر پروگرام منعقد؛ امام خمینی (رح) نے حکومت اسلامی کے نظریے کو عملی جامہ پہنایا، بحرینی عالم دین شیخ دقاق

حجت الاسلام والمسلمین شیخ دقاق نے کہا کہ امام خمینی (رح) نے اپنے بے مثال فقہی نظریات کی روشنی میں، ایرانی عوام کی طرف سے ان پر کئے گئے اعتماد کا احترام کرتے ہوئے ولایتِ فقیہ کے نظریے کی بنیاد پر اسلامی حکومت کی بنیاد رکھی اور حکومت اسلامی کے …

Read More »

قائد ملت جعفریہ پاکستان: رہبر معظم کی حکیمانہ رہنمائی میں ایرانی عوام نے عالمی استکباری سازش کو اتحاد سے ناکام بنادیا

پاکستانی ممتاز عالم دین علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ انقلاب اسلامی ایران کے خلاف عالمی استکبار روز اول سے مسلسل سازشوں میں مصروف ہے، سامراجی قوتیں اسلامی انقلاب کے خاتمے کی ایک عرصہ سے ناکام سازشیں جاری رکھے ہوئے ہیں اور حالیہ ناکام شورش بھی اسی سازش کا …

Read More »