Breaking News
Home / Tag Archives: امریکہ شیطان

Tag Archives: امریکہ شیطان

امریکہ، فلسطین کے حق میں مظاہرہ، گرفتار طلباء کی تعداد 900 ہوگئی

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے کے جرم میں گرفتار ہونے والے امریکی طلباء کی تعداد 900 ہوگئی ہے۔   امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ کے حوالے سے کہا ہے کہ گذشتہ کئی دنوں کے اندر امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے …

Read More »

نائجیر نے امریکہ کے ساتھ دفاعی معاہدوں کو یکطرفہ طور پر منسوخ کردیا

ملک کی نگران کونسل نے امریکہ کے ساتھ 2012 میں ہونے والے دفاعی معاہدوں کو یکطرفہ طور پر منسوخ کردیا ہے۔   روسیا الیوم کے حوالے سے کہا ہے کہ افریقہ میں امریکی رسوائی میں اضافہ ہورہا ہے۔ نائجیر نے امریکہ کے ساتھ دفاعی تعلقات میں اہم قدم اٹھاتے ہوئے …

Read More »

اقوام متحدہ، غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کردیا

سیکورٹی کونسل کے 13 اراکین کی حمایت کے باوجود امریکی ویٹو کی وجہ سے غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد مسترد ہوگئی۔  روسیا الیوم نے خبر دی ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے پیش کی گئی قرارداد کو امریکہ نے …

Read More »

اگر بائیڈن صدر نہ ہوتا تو کیا امریکہ اور دنیا کسی اور شکل میں ہوتی؟

امریکی صدر کا کیرئیر شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہو سکتا تھا لیکن جس نظام نے انہیں پیدا کیا اسےکوئی اور بدمعاش مل جاتا۔ بعض اوقات "اگر یوں ہوتا” کھیلنا دلچسپ ہوتا ہے، مثال کے طور پر، اگر ایڈولف ہٹلر ایک کامیاب فنکار بن جاتا؟ ابھی حال ہی میں …

Read More »

یمنی عوامی کی فلسطین مہم سے صیہونیوں کی نیندیں حرام، میڈیا چیخ اٹھا!

عبرانی میڈیا نے صیہونی رجیم کے خلاف جنگ میں شرکت کے لیے یمنیوں کی طرف سے اعلان عام پر تشویش کا اظہار کیا۔  ، صہیونی میڈیا نے المیادین کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ہم اسرائیل کے خلاف نئی دھمکیوں کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ یمن میں حوثی فورسز …

Read More »

امریکہ نے جنگی کمان سنبھال لی ہے! صیہونی میڈیا

صہیونی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حالات میں امریکا نے غزہ میں جنگ کا کمانڈ اینڈ کنٹرول ہاتھ میں لیا ہے جس کی وجہ سے غزہ کے خلاف حملوں کی شدت میں کمی آئی ہے۔  عبرانی اخبار یدیعوت احرونوت نے اپنی ایک رپورٹ میں …

Read More »

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ پر امریکی ردعمل

توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی سیشن کورٹ میں ضمانت مسترد ہونے اور وارنٹِ گرفتاری پر امریکہ کا ردعمل سامنے آگیا۔  پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران امریکا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پاکستان، کشمیر اور افغانستان سے متعلق صحافیوں …

Read More »

کیا امریکہ ڈیفالٹ کررہا ہے؟

جمعرات کے روز امریکہ قرض لینے کی اپنی طے شدہ آخری حد تک پہنچ گیا جس کے بعد امریکہ کے محکمہ خزانہ نے ادائیگی کے ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے چند فوری اور خصوصی اقدامات اٹھائے ہیں۔ قرض کی آخری حد کو چھونے کا مطلب یہ ہے کہ امریکی حکومت …

Read More »

نیویارک میں انسانی لاشوں کو مٹی بنا دینے کی اجازت کیوں؟

امریکہ کی بعض ریاستوں کی طرح اب نیو یارک میں بھی ’ہیومن کمپوسٹنگ‘ کی اجازت دے دی گئی ہے۔ یہ وہ عمل ہے جس میں مرنے کے بعد ایک انسان کی لاش کو مٹی میں تبدیل کیا جاتا ہے۔ لاش کو دفنانے یا جلانے کے مقابلے اس عمل کو ایک …

Read More »

یوکرائن جنگ مغرب کو کتنی مہنگی پڑی؟

یوکرین میں 24 فروری سے جنگ چھڑ ی ہوئی ہے۔ دنیا نے جو کچھ دیکھا ہے، امریکہ اور یورپی یونین کی حمایت کے بغیر، اس سے ملتی جلتی دفاعی کوشش شاید ناقابل فہم تھی۔ لیکن یوکرین کو کتنی حمایت ملی ہے اور اس سے کیا فرق پڑا ہے؟ صرف گزشتہ …

Read More »