Breaking News
Home / اخبار (page 28)

اخبار

دمشق، ایرانی قونصل خانے پر صہیونی حملہ، جنرل زاہدی سمیت 7 افراد شہید/ امریکہ کو اہم پیغام ارسال

شامی ذرائع نے دمشق میں ایرانی سفارتخانے سے ملحقہ عمارت پر صیہونی حکومت کے حملے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شام کے دفاعی سسٹم نے داغے گئے کئی راکٹوں کو انٹرسیپٹ کیا۔  شام کے ٹی وی چینل نے کچھ دیر پہلے دمشق کے علاقے المزہ میں ایک عمارت …

Read More »

ترکیہ بلدیاتی انتخابات، حزب اختلاف کے امیدواروں کی انقرہ اور استنبول سمیت 15 شہروں میں فتح

 ترکیہ کے بلدیاتی انتخابات میں صدر اردوان اور ان کی جماعت کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے، دارالحکومت انقرہ اور استنبول سمیت ملک کے 15 شہروں میں میئر کی نشستوں پر حزبِ اختلاف کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کر لی۔ استنبول کے میئر امام اوغلو کو تقریباً 10 پوائنٹس کی …

Read More »

غزہ پر ایٹمی حملہ کرنے کی تجویز، امریکی رکن کانگریس کا نفرت انگیز بیان

امریکی ریپبلکن کانگریس کے رکن ٹم والبرگ نے غزہ پر ایٹمی حملہ کرنے کی تجویز پیش کرتے ہوئے نفرت انگیز بیان دے دیا۔ قطری نشریاتی ادارہ الجزیرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ امریکی رکن کانگریس ایک سوال کا …

Read More »

‘انتقام کی سیاست’: ہندوستان کا مودی اپوزیشن لیڈروں کے پیچھے کیوں پڑ اہواہے؟

بھارت کے اہم اپوزیشن رہنماؤں میں سے ایک اور ریاست دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال بدعنوانی کے الزام میں قید ہونے والے تازہ ترین اپوزیشن لیڈر بن گئے۔ جمعرات کے روز، 55 سالہ کیجریوال، جو عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے سربراہ ہیں جو شمالی ہندوستان کی  ریاست پنجاب …

Read More »

ٹریبیون نیوز رپورٹ/ خواجہ سراؤں کے حالات کب بدلیں گے؟

یہ تحریر بینش  صدیقہ نے مرتب کی ’’اسکول اور کالج میں ساتھی طالب علم مجھے اوٸی اللہ باجی کہہ کر چھیڑتے تھے۔ مجھ میں اپنی شناخت کے حوالے سے اعتماد نہیں تھا اس لیے ان کی چھیڑ چھاڑ کا جواب نہیں دے پاتا تھا۔ کبھی روتا ہوا گھر آتا، تو …

Read More »

شہادت امیرالمؤمنین (ع) کے موقع پر سندھ کے اسکولوں اورکالجوں میں تعطیل کا اعلان

یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام پر محکمہ تعلیم سندھ نے یکم اپریل کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔  جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ محکمہ تعلیم کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق یکم اپریل کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم …

Read More »

رمضان المبارک کے بیسویں دن کی دعا او رمختصر شرح

اس دن کی دعا میں جنت کے دروازے کھولنے، جہنم کے دروازے بند کرنے اور تلاوت قرآن کی توفیق کی دعا کی جاتی ہے۔   رمضان المبارک کے بیسویں دن کی دعا میں ہم پڑھتے ہیں: خدایا میرے لئے اس دن میں جنت کے دروازوں کو کھول دے، اور میرے اوپر …

Read More »

تفرقہ و انتشار کی راہوں سے اپنا رخ موڑ لو: امام علی علیہ السلام خطبہ (۵)

خطبہ (۵) لَمَّا قُبِضَ رَسُوْلُ اللهِ  وَ خَاطَبَهُ الْعَبَّاسُ وَ اَبُوْ سُفْيَانَ بْنُ حَرْبٍ فِیْۤ اَنْ يُّبَايِعَا لَه بِالْخِلَافَةِ: جب رسول اللہ ﷺنے دنیا سے رحلت فرمائی تو عباس اور ابو سفیان ابن حرب [۱] نے آپ سے عرض کیا کہ ہم آپ کی بیعت کرنا چاہتے ہیں جس پر حضرت نے …

Read More »

انڈی پینڈنٹ اردو /پنجاب میں نام نہاد غیرت کے نام پر سب سے زیادہ قتل

یہ تحریر عمر فیضان کی ہے جنہوں نے پنجاب میں غیرت کے نام پر قتل کے المیہ سے پردہ اٹھایا ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں رواں ہفتے ایک بار پھر نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کا ایک اور واقعہ پیش آیا، جب بہاولنگر میں 18 مارچ کو …

Read More »

یونیفل کا اسرائیلی حملے کے خلاف تحقیقات کرانے کا عندیہ

یونیفل (یونائٹڈ نیشن انٹیرم فورس ان لبنان) کے ترجمان نے سرحدی گشت کے دوران صیہونی حکومت کے حملے کے جواب میں کہا ہے کہ وہ گشت کے قریب ہونے والے دھماکے کے پس پردہ عوامل کی نشاندہی کے لیے تحقیقات کریں گے۔  الجزیرہ نیوز چینل کے حوالے سے خبر دی …

Read More »