Breaking News
Home / اخبار / کتاب یقین محکم

کتاب یقین محکم

یقین محکم
کتاب کا نام:یقین محکم
مصنف:محمد علی پٹیالوی
زبان:اردو
موضوع:عقائد و فقہ مقارن
تعداد صفحات:٢۷۲
اشاعت:ششم
تعداد اشاعت:١٠٠٠
کاتب:خوشی محمد خوش تلمیذ پروین رقم
ناشر:محفوظ بک ایجنسی،کراچی،
مطبع:سوپر آرٹ پریس کراچی

Download PDF

تعارف کتاب:
یقین محکم پاکٹ سایز بک ہے جسے جناب محمد علی پٹیالوی نے لکھی، وہ سابق میں سنی تھے، انہوں نے چودہ سال تحقیق کے بعد مذہب امامیہ قبول کیا۔انہوں نے عموما شیعیان اہلبیت پر اٹھائے جانے والے سوالات کی تحقیق کی جب مکتب اہلبیت کی حقانیت کا یقین محکم ہوگیا تو آپ نے مذہب اہلبیر کی حمایت میں اہلسنت کے معتبر کتابوں کے حوالوں کے ساتھ یہ کتاب تحریر کی اس کتاب کا سایز جیبی رکھا تاکہ یہ حوالے کی کتاب سب کے دسترس میں رہے قابل حمل ہو اس کتاب کی کتابت و طباعت بھی عمدہ ہے لگتا ہے اس کتاب کو دوسرا حصہ بھی ہے۔
وہ موضوعات اور سوالات جن کا اس کتاب میں جواب دیا گیا ہے وہ یہ ہیں:
وضو میں پاوں کا مسح، اذان میں حی علی خیر العمل، نماز میں بسم اللہ کا بلند آواز سے پڑھنا، قنوت، رفع یدین، ارسال یدین ، جمع بین الصلاتین، سجدہ گاہ کا ثبوت،تکبیرات جنازہ ، متعہ، مصاحف قرآن کے احوال، ماتم کا جواز، شبیہ بنانے کا جواز، تقیو، مسئلہ قیاس، مسئلہ جہاد، خلافت علی منصوص من اللہ ہے، حدیث قرطاس، مسئلہ فدک،قاتلان حسین کا مذہب، ایمان ابو طالب، جنا سیدہ پر دروازہ گرایا جانا، تروایح اور الصلواۃ خیر من النوم کا اضافہ وغیرہ

یہ کتاب ضیاء آقا پرسنل لایبریری میں موجود ہے

تعارف کتاب از:
محمد عباس مسعود

بانی شیعہ علمی آثار ڈیجیٹل لائبریری ، بانی معصومہ قم اسلامک انسٹیٹیوٹ ، لائریرین مولانا ضیا آقا پرسنل لائبریری
91-6302383399

About سلیمان زارع

Check Also

تہران ٹائمز کی رپورٹ؛ ایران کی دور اندیش قیادت نے ملک کو ترقی کے راستے پر گامزن کر دیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی بصیرت نے اسلامی جمہوریہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے