Breaking News
Home / اخبار / کابل میں شیعہ مسجد میں زوردار بم دھماکہ/ متعدد افراد زخمی

کابل میں شیعہ مسجد میں زوردار بم دھماکہ/ متعدد افراد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا ،جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

رشیا ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا ،جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ طالبان کی عبوری حکومت کے اہلکاروں نے مسجد کو محاصرے میں لے لیا ہے۔ کابل پولیس کے ترجمان کے مطابق دھماکہ ایوب صابر مسجد میں ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ وہبی دہشت گرد تنظیم داعش نے افغانستان میں حالیہ بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرچکی ہے۔ داعش کی افغانستان میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

About خاکسار

Check Also

حزب اللہ کے صیہونی فوج کے اہم ٹھکانوں پر نئے حملے

لبنان کی حزب اللہ نے ایک نئی کارروائی میں مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صہیونی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے