Breaking News
Home / Tag Archives: کابل

Tag Archives: کابل

کابل، وزارت داخلہ کی عمارت کے باہر دھماکہ

افغان ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ دارالحکومت کابل میں اہم علاقے میں بم دھماکہ ہوا ہے۔ مقامی چینل طلوع نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر کہا ہے کہ کابل کے حساس علاقے آریا میں رات آٹھے بجے سے تھوڑی دیر پہلے زور دار بم دھماکہ ہوا ہے۔ ذرائع ابلاغ …

Read More »

طالبان کا زلزلے کے بعد عالمی قوتوں سے منجمد فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ

کابل: طالبان نے ملک میں آنے والے خوفناک زلزلے میں ہزار سے زائد افراد کے جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قدرتی آفات اور کسی ناگہانی واقعے کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی قوتوں سے افغانستان کے منجمد فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر …

Read More »

کابل میں شیعہ مسجد میں زوردار بم دھماکہ/ متعدد افراد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا ،جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ رشیا ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا ،جس …

Read More »

افغانستان: کابل میں لڑکوں کے اسکول میں دھماکا، 6 افراد ہلاک اور 11 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع لڑکوں کے اسکول میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے بتایا کہ دھماکا عبدالرحیم شاہد اسکول میں ہوا، جس کے لیے …

Read More »

کابل میں پل خشتی میں واقع جامع مسجد پر دستی بم سے حملہ/ 6 افراد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پل خشتی میں واقع جامع مسجد پرنماز ظہرین کے دوران دستی بم سے حملہ کیا گیا ، جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پل خشتی میں واقع جامع مسجد …

Read More »