Breaking News
Home / اخبار / پاکستان کو آج چین سے 1 ارب ڈالرز مل جائیں گے، ذرائع

پاکستان کو آج چین سے 1 ارب ڈالرز مل جائیں گے، ذرائع

پاکستان کو آج چین سے 1 ارب ڈالرز مل جائیں گے، اس حوالے سے بیجنگ سے اسلام آباد کو سوفٹ کوڈ موصول ہوگیا ہے۔

 کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی ) ذرائع کے مطابق چین سے پاکستان کو 1 ارب ڈالرز آج رات تک مل جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق ایس بی پی کے اکاؤنٹ میں رقم آج رات منتقل کی جائے گی، چین سے آنے والی رقم کمرشل قرضہ ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان نے رواں ہفتے چین کو پیشگی ادائیگی کی تھی، بیجنگ یہ رقم اسلام آباد کو واپس کر رہا ہے۔

About خاکسار

Check Also

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے