Breaking News
Home / اخبار / پاکستان بھر میں آٹا مہنگا

پاکستان بھر میں آٹا مہنگا

پاکستان بھر میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا اورشہریوں کیلئے روٹی کھانا بھی مشکل ہوگیا۔

 پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ کوئٹہ میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 100 روپے مزید مہنگا ہوکر 2500 سے 2600 روپے  ہوگیا۔ رواں ہفتے میں آٹے کے 20 کلوتھیلےکی قیمت میں200 روپےکا اضافہ ہوا۔پشاور میں ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے میں 300 روپے کا اضافہ ہوا اور فائن آٹا 2600 سے 2700 روپے میں فروخت ہونے لگا۔

کراچی میں ایک کلو آٹے کی قیمت 130  روپے کلو ہے۔

دوسری جانب صوبائی وزير اطلاعات شرجیل میمن نے دعویٰ کیا ہےکہ سندھ میں آٹا 65 روپے فی کلو فراہم کی جارہاہے اور روزانہ سوالاکھ خاندانوں کو یہ آٹا فراہم کیا جارہا ہے۔

About خاکسار

Check Also

امریکی طلباء کے احتجاج کا دلچسب انداز/یونیورسٹی سربراہ کو فلسطینی پرچم پیش کر دیا

پیٹرز امریکن یونیورسٹی کے متعدد طلباء نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے