Breaking News
Home / اخبار / پاکستان، دہشت گرد گروہ جیش العدل کے 2 ٹھکانے میزائل حملے سے تباہ

پاکستان، دہشت گرد گروہ جیش العدل کے 2 ٹھکانے میزائل حملے سے تباہ

معتبر ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ کچھ دیر پہلے پاکستان میں دہشت گرد گروہ جیش العدل کے دو اہم ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا۔

 جیش العدل دہشت گرد گروہ کے ان دو اہم ٹھکانوں کو آج منگل کے روز میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا اور انہیں تباہ کر دیا گیا ہے۔

مہر نیوز کے نامہ نگار کے مطابق دہشت گرد تنظیم جیش الظلم کے ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔

حملے کی مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں واقع کوہ سبز نامی علاقہ میں دہشت گرد گروہ جیش الظلم گروپ ( جیش العدل) کا سب سے بڑا ہیڈکوارٹر واقع تھا۔

About خاکسار

Check Also

یورپی ممالک اسرائیل کی جنگی جارحیت کو روکنے کے لئے موئثر اقدامات کریں، ایران

ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ یورپی ممالک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے