Breaking News
Home / اخبار / سید حسن نصراللہ کل اہم خطاب کریں گے

سید حسن نصراللہ کل اہم خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کل بروز بدھ اہم خطاب کریں گے۔

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کل بروز بدھ اہم خطاب کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ کا خطاب مقامی وقت کے مطابق رات 8:35 بجے ہوگا۔

سید حسن نصر اللہ لبنان اور خطے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں خطاب کریں گے۔

About خاکسار

Check Also

حزب اللہ کے صیہونی فوج کے اہم ٹھکانوں پر نئے حملے

لبنان کی حزب اللہ نے ایک نئی کارروائی میں مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صہیونی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے