Breaking News
Home / اخبار / تہران میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے ونزوئلا کے صدر کا باقاعدہ استقبال کیا

تہران میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے ونزوئلا کے صدر کا باقاعدہ استقبال کیا

ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو کل رات ایک اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے ہیں جہاں ان کا آج صبح ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے صدارتی محل سعدبآاد میں شاندار استقبال کیا۔

 مطابق ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو کل رات ایک اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے ہیں جہاں آج صبح ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے صدارتی محل سعد آباد میں ان کا شاندار استقبال کیا۔ اطلاعات کے مطابق ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام رئیسی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے اور باہمی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں دونوں ممالک کے اعلی حکام 20 سالہ اسٹراٹیجک معاہدوں پر دستخط بھی کریں گے۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے