Breaking News
Home / اخبار / بھارتی وزیر اعظم کی ایرانی صدر کو عید الفطر کی مبارکبادی

بھارتی وزیر اعظم کی ایرانی صدر کو عید الفطر کی مبارکبادی

 ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو عید الفطر کی مناسبت سے مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔

ایرانی صدر اور عوام کے نام اس پیغام میں نریندر مودی نے لکھا ہے کہ عید الفطر جس کی تیاری اس وقت پوری دنیا کے عوام جوش و جذبے کے ساتھ کر رہے ہیں، بھائی چارے اور یکجہتی جیسے اقدار کو فروغ دینے کا بہترین موقع ہے۔

انہوں نے اس موقع پر ہندوستانی عوام کی جانب سے ایرانی عوام سمیت پوری دنیا کے لئے امن، صحت و سلامتی اور خوشی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے