Breaking News
Home / اخبار / ایران کے صدر اور امیر قطر کی قزاقستان میں ملاقات

ایران کے صدر اور امیر قطر کی قزاقستان میں ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور امیر قطر نے سی آئی سی اے کے چھٹے سربراہی اجلاس کی سائڈ لائن پر ملاقات کی۔

  سی آئی سی اے کانفرنس کے رکن ممالک کے سربراہان کا چھٹا اجلاس آج جمعرات کی صبح قزاقستان کے صدر کی صدارت میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور دیگر 10 رکن ممالک کے سربراہان کی موجودگی میں شروع ہوا۔ قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہونے والے اس علاقائی سربراہی اجلاس کی سائڈ لائن پر صدر ابراہیم رئیسی اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے ملاقات کی۔

About خاکسار

Check Also

یورپی ممالک اسرائیل کی جنگی جارحیت کو روکنے کے لئے موئثر اقدامات کریں، ایران

ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ یورپی ممالک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے