Breaking News
Home / اخبار / ایران کا طالبان حکومت سے متعلق بڑا اعلان؛ افغانستان کے موجودہ حکمران کو تسلیم کرنے سے انکار

ایران کا طالبان حکومت سے متعلق بڑا اعلان؛ افغانستان کے موجودہ حکمران کو تسلیم کرنے سے انکار

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم افغانستان کے موجودہ حکمران کو تسلیم نہیں کرتے اور ہم افغانستان میں ایک جامع حکومت کی تشکیل کی ضرورت پر زور دیتے ہیں، کیونکہ طالبان افغانستان کا صرف ایک جزو ہے۔

 ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم افغانستان کے موجودہ حکمران کو تسلیم نہیں کرتے اور ہم افغانستان میں ایک جامع حکومت کی تشکیل کی ضرورت پر زور دیتے ہیں، کیونکہ طالبان افغانستان کا صرف ایک جزو ہے۔

ہرمند پر ایران کے دعوے کے معاملے کے حوالے سے ہماری افغان حکام سے بات چیت ہوئی ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ 1351معاہدہ کے مطابق، اس سلسلے میں قانونی راستے پر غور کیا جانا چاہیئے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ہمیں افغان خواتین اور لڑکیوں کی تعلیم عائد پابندیوں پر بھی تحفظات ہیں اور اس طرز عمل کو پیغمبر اسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی تعلیمات کے برعکس سمجھتے ہیں۔

About خاکسار

Check Also

ہم امریکیوں کی نقل بھی نہیں کرسکتے

حیرت اس بات کی ہے ان غیر مسلم اور لبرل ممالک میں غاصب صیہونیوں کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے