Breaking News
Home / اخبار / ایران میں غزہ کے بچوں کی حمایت میں دنیا بھر کی 100 قومیتوں کے بچوں کا اجتماع

ایران میں غزہ کے بچوں کی حمایت میں دنیا بھر کی 100 قومیتوں کے بچوں کا اجتماع

ایران میں المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے اسکولوں میں زیر تعلیم دنیا بھر کے 100 سے زائد ممالک کے بچے عالمی استکبار اور مجرم صیہونی رجیم کے خلاف نفرت و بیزاری کا اعلان کرنے اور غزہ کے مظلوم عوام خاص طور سے بچوں کی حمایت کے لئے اکٹھے ہوئے۔

 المصطفیٰ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایران میں المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی  کے اسکولوں میں زیر تعلیم دنیا بھر کے 100 سے زائد ممالک کے بچے عالمی استکبار اور مجرم صیہونی رجیم کے خلاف نفرت و بیزاری کا اعلان کرنے اور غزہ کے مظلوم عوام خاص طور سے بچوں کی حمایت کے لئے اکٹھے ہوئے۔

  دنیا کی 100 قومیتوں سے تعلق رکھنے والے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے زیر نگرانی 17 اسکولوں سے منتخب 2000 کے قریب بچوں نے احتجاجی ریلی نکالتے ہوئے غاصب اسرائیل اور اس کے سرپرست  امریکہ کے خلاف مردہ باد کے نعرے لگائے۔

ایران میں غزہ کے بچوں کی حمایت میں دنیا بھر کی 100 قومیتوں کے بچوں کا اجتماع+تصاویر

About خاکسار

Check Also

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے