Breaking News
Home / اخبار / امریکی شہر نیش ول کے اسکول میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکی شہر نیش ول کے اسکول میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکا کے   شہر نیش ول کے اسکول میں فائرنگ سے کم از کم 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

  سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ول کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ اسکول میں فائرنگ کرنے والا پولیس کی جوابی کارروائی میں مارا گیا۔

واقعے کے بعد حکام نے اسکول آنے والے والدین کو محفوظ مقام کی جانب جانےکی ہدایت کی۔

About خاکسار

Check Also

رفح پر صہیونی حملوں کے ساتھ عراقی مقاومت کے اسرائیل پر حملوں میں شدت

رفح پر صہیونی فورسز کی جانب سے باقاعدہ حملوں کا اعلان ہوتے ہی عراقی مقاومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے