Breaking News
Home / اخبار / پاکستانی وزیراعظم کا ایران صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد

پاکستانی وزیراعظم کا ایران صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد

پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انہیں عید کی مبارک دی۔

 اکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف نے ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو عید کی مبارک دی۔

انہوں نے ایران کی قیادت اور عوام کے لیے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔

اس موقع پر ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کی قیادت اور عوام کو عید کی مبارک دی۔

دونوں قائدین نے دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔دونوں رہنماﺅں نے سرحد پر مارکیٹس کے قیام کو دوطرفہ معاشی وتجارتی تعاون کے فروغ کی جانب اہم قدم قرار دیا۔

ایران کے صدر نے ٹیلی فون کرنے اور عید کی مبارک پر وزیراعظم شہبازشریف کا شکریہ ادا کیا۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے