Breaking News
Home / اخبار / غزہ میں جاری جارحیت پر انسانیت شرمندہ ہے، پاکستانی صدر

غزہ میں جاری جارحیت پر انسانیت شرمندہ ہے، پاکستانی صدر

ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری جارحیت پر انسانیت شرمندہ ہے۔

  کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صدر عارف علوی نے مارگلہ ڈائیلاگ سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ غزہ میں معصوم شہریوں کا جانی نقصان ہو رہا ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ عقل اور ذہانت کا ملاپ ہی ورلڈ آرڈر ہونا چاہیے، موجودہ دور میں جنگوں سے انسانیت اور وسائل کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا ہے کہ اسرائیل نے طے کر لیا ہے کہ دو ریاستی فارمولے پر عمل نہیں کرنا۔

About خاکسار

Check Also

امریکہ رو بزوال، امن معاہدہ بے سود ہے، سربراہ انصار اللہ

یمنی مقاومتی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ کسی قسم کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے