Breaking News
Home / Tag Archives: یمن

Tag Archives: یمن

غزہ پر تل ابیب کے وحشیانہ جرائم کی انسانی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، سربراہ انصار اللہ

یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ صیہونی حکومت نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی نسل کشی سے لے کر ان کے جسموں کا مثلہ کرنے تک کے نہایت وحشت ناک جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔   المیادین نیوز چینل کے حوالے …

Read More »

یمن پر مغربی ممالک کا حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، روس

اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ کی سربراہی میں یمن پر حملہ بین الاقوامی قوانین اور سمندری حدود کی خلاف ورزی ہے۔   اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں روس کے نمائندے دمتری بولیانسکی نے امریکہ اور مغربی ممالک کی جانب سے یمن پر حملے …

Read More »

اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے یمن کی تہران آمد

اقوام متحدہ کی جانب سے یمن کے امور کے لئے تعیینات خصوصی نمائندے ہانس گرینڈبرگ تہران پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سربراہ کے نمائندے کی حیثیت سے گرینڈبرگ ایرانی اعلی حکام کے ساتھ مشرق وسطی مخصوصا یمن کی تازہ ترین صورتحال پر مذاکرات کریں گے۔ یاد …

Read More »

یمن کے خلاف امریکی جارحیت کا بهرپور جواب دیا جائے گا، یمنی مسلح افواج

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اس ملک کے خلاف جارح امریکی اتحاد کے ہوائی حملوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا اس طرح کی جارحیتوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔   المسیرہ ٹی وی چینل کے حوالے سے خبر دی ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے …

Read More »

سعودی عرب کی یمن پر توپ خانے سے گولہ باری

ذرائع کے مطابق سرحدی علاقوں میں سعودی عرب نے توپ خانے کی مدد سے یمنی علاقوں پر گولے برسائے ہیں۔   المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے یمن پر حملہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی سیکورٹی فورسز نے بھاری توپ خانے کی …

Read More »

امریکہ اور برطانیہ کا یمن پر حملہ، انصاراللہ کا جواب

امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے دس مختلف مقامات پر حملے کئے ہیں۔   الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ یمن کے مختلف شہروں میں امریکہ اور برطانیہ نے حملہ کیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یمن کے مختلف مقامات کی طرف امریکہ اور برطانیہ کی افواج نے میزائل …

Read More »

2023 کی با اثر ترین شخصیت عبدالملک الحوثی کون؟

اپنے ایک اہم ترین بیان میں انصار اللہ کے رہنما نے کہا کہ اگر یمنی عوام کے لیے فلسطین کا کوئی زمینی راستہ ہوتا تو ہم دیکھتے کہ لاکھوں یمنی مجاہدین صیہونی دشمن سے براہ راست مقابلہ کے لیے حرکت میں آچکے ہوتے۔   یمن کی انصار اللہ کے سربراہ …

Read More »

امریکی بحری اتحاد سے یمن کی غزہ کے لیے حمایت میں کوئی تبدیل نہیں آئے گی، ترجمان انصار اللہ

یمن کی انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا کہ امریکہ کی سرپرستی میں بحری اتحاد کی تشکیل کا ہدف صیہونی حکومت کی حمایت اور بحیرہ احمر میں عسکری تناو کو ہوا دینا ہے۔ تاہم اس اقدام سے غزہ کے لیے یمن کی حمایت میں کوئی تبدیلی نہیں آئے …

Read More »

امریکیوں سے کہتے ہیں کہ جہاں سے آئے ہیں وہیں واپس چلے جائيں/ہم اسرائیل کے خلاف جہاد کے لیے تیار ہیں

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن نے کہا ہے کہ ہم امریکیوں سے کہتے ہیں کہ جہاں سے آئے ہیں وہیں واپس چلے جائيں اور سعودی عرب کو چاہیے کہ حماس اور جہاد اسلامی کا نام دہشت گردوں کی فہرست سے نکال کر ان کی جگہ اسرائیل کو …

Read More »

یمن؛ 8 سالہ جارحیت کے دوران 48 ہزار سے زائد شہید اور زخمی ہوئے، رپورٹ جاری

انسانی حقوق کے ایک مرکز نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی جانب سے جاری جارحیت کے دوران، 48 ہزار سے زائد یمنی شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں۔  المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انسانی حقوق”عین“ کے ایک مرکز نے ایک رپورٹ پیش …

Read More »