Breaking News
Home / Tag Archives: کردستان

Tag Archives: کردستان

عراقی کردستان کے سربراہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

 رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے کچھ ہی دیر پہلے عراقی کردستان کے سربراہ  نیچروان بارزانی نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ بارزانی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں۔ عراقی کردستان کے سربراہ نے صدر سید ابراہیم رئیسی، …

Read More »

سعودی عرب، سرزمین منا میں معمرترین ایرانی زائر انتقال کرگئے

کردستان سے تعلق رکھنے والے حاجی مصطفی محمد حج کے اعمال کی انجام دہی کے بعد منا میں انتقال کرگئے  نامہ نگار کے مطابق صوبہ کردستان کے ادارہ حج و زیارات کے سربراہ نے کہا ہے کہ صوبائی شہر بانہ سے تعلق رکھنے والے معمرترین حاحی مصطفی محمد زادہ نے …

Read More »

عراقی کردستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایک مرتبہ پھر حملوں کا آغاز

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی بری افواج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے شمالی علاقے (کردستان) میں علیحدگی پسند دہشت گردوں کے باقی ماندہ ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون حملوں کے نئے دور کا آغاز کردیا گیا ہے۔  سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری …

Read More »

عراق کے علاقہ اربیل میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کی سرگرمیاں ناقابل قبول

عراق میں ” دولت قانون اتحاد” کے رکن نے کردستان کے شہر اربیل کے حکام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اربیل میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کی سرگرمیاں ناقابل قبول ہیں کردستانی حکام نے گردستان کو اسرائیل کی جولانگاہ بنادیا ہے۔ المعلومہ کے حوالے سے نقل کیا ہے …

Read More »