Breaking News
Home / Tag Archives: چیئرمین عمران خان

Tag Archives: چیئرمین عمران خان

اَساں قیدی تخت ’’سیاست‘‘ دے

یہ تحریر اردو جیو نیوز میں شائع ہوئی انتخابات کا سفر مکمل ہوا، اب حالات بدلنے چاہئیں۔ موسم سرما بھی رخصت ہو رہا ہے، بہار بہار کی آمد ہے، کلیاں چٹخنے لگی ہیں ، پھول کھلنے کو ہیں، اب ملک اور سیاست میں بھی بہار آنی چاہیے۔ ہماری صحافت کی …

Read More »

صبح میری اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری ہوسکتی ہے/ اللہ انسان کو آزمانے کے لیے مشکلات بھیجتا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صبح میری اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری ہوسکتی ہے، اس صورت میں سب کو پُرامن احتجاج کرنا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ٹویٹر پر اسپیس بنایا گیا جس میں عمران خان شامل ہوئے …

Read More »

پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا گیا

 قومی احتساب بیورو (نیب) نے رینجرز کی مدد سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرلیا۔ عمران خان مختلف کیسز میں ضمانت حاصل کرنے کےلیے وہیل چیئر پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے جہاں سے انہیں نیب نے حراست میں لے لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ …

Read More »

طاقتور کو جیل میں نہیں ڈالا جاتا بلکہ اس سے ڈیل کی جاتی ہے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ جو میرٹ پر آئے اسے آرمی چیف بننا چاہیے لیکن نواز شریف اسے آرمی چیف بنانا چاہتا ہے جس سے اس کی چوری بچے، نواز شریف ہمیشہ اس آدمی کو اوپر لاتا ہے جس سے اسے فائدہ ملے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے …

Read More »

مجھے قتل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، عمران خان کا دعویٰ

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بند کمرے میں بیٹھے چار افراد نے میرے قتل کا فیصلہ کیا ہے جن کے نام ایک ٹیپ میں بتادیے ہیں، قوم انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیاہےکہ پاکستانی شہر میانوالی میں …

Read More »

ہم ایک آزاد ملک بنانا چاہتے ہیں/امریکا سے دوستی جاہتا ہوں لیکن غلامی ہرگز نہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک غلام قوم کبھی اوپر نہیں آسکتی کیونکہ غلام صرف اچھے غلام بنتے ہیں اس لیے میں امریکا سے غلامی نہیں دوستی چاہتا ہوں۔  نقل کیاہےکہ پاکستان کے شہر لاہور کے ہاکی اسٹیڈیم میں حقیقی آزادی …

Read More »