Breaking News
Home / Tag Archives: وزیر خارجہ

Tag Archives: وزیر خارجہ

بائیڈن دماغی الجھن کا شکار ہے، ان کے بیانات کی اہمیت نہیں، روسی وزیر خارجہ

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکی صدر جو بائیڈن اور یوکرائن کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے "روس کی طرف سے ایٹمی خطرہ” کے بیان کو دونوں صدور کا ذہنی خبط قرار دیا ہے۔  "تاس” کے حوالے سے خبر دی ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے …

Read More »

وزارت خارجہ کے عہدیداروں اور سفیروں سے خطاب، خارجہ پالیسی کے اصولوں اور کیورڈز کی تشریح

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے وزیر خارجہ، وزارت خارجہ کے مینیجروں اور عہدیداروں نیز سفیروں اور نمائندہ دفاتر کے سربراہوں سے ملاقات میں کامیاب خارجہ پالیسی کے ضوابط اور پیمانے بیان کئے۔       آیت اللہ خامنہ ای نے ہفتے کی صبح اپنے خطاب میں وقار یعنی …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ کی جنیوا میں عالمی رہنماؤں سےملاقات؛ ایران نیٹو کی توسیع کا مخالف ہے/قفقاز کے خطے میں کوئی جیوپولیٹکل تبدیلی منظور نہیں

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پیر کے روز سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی سائڈ لائنز پر اپنے متعدد ہم منصبوں اور عالمی رہنماوں سے ملاقات کی۔   اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے اتوار …

Read More »

غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر ایران کا اسلامی ممالک اور اقوام متحدہ کو خط

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے بین الاقوامی اور اسلامی تنظیموں کے نام ایک خط میں لکھاہے کہ غزہ پٹی اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے بحران میں اضافے کے نتائج کی ذمہ داری مکمل طور پر، قابض و جارح اپارتھائیڈ صہیونی ریاست پر عائد ہوتی ہے۔  ایران کے وزیر …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ کی بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اعلی وفد کے ہمراہ ہندوستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ہندوستانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔  مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اعلی وفد کے ہمراہ ہندوستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے …

Read More »

کیا ہنری کسنجر یوکرین کو تقسیم کرنے کی تجویز دے رہے ہیں؟

سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر نے ماسکو کے ساتھ تنازعات سے نمٹنے کے لیے کیف کےروس کو اپنا علاقہ دینے کی حمایت کی ہے۔  ڈیووس میں حالیہ میٹنگ کے دوران، ہنری کسنجر، جو کہ دنیا کے سب سے بااثر سیاسی دانشوروں میں سے ایک ہیں اور جنہوں نے 1970 کی دہائی …

Read More »

افغانستان کو ہیرمند کے بارے میں ایران کے حق کا احترام کرنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کو ہیرمند کے بارے میں ایران کے حق کا احترام کرنا چاہیے۔ مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایرانی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان …

Read More »