Breaking News
Home / Tag Archives: وزیراعظم (page 3)

Tag Archives: وزیراعظم

سائفرمعاملے پر آئین و قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، وزیراعظم کی اتحادیوں کو یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے قائدین کو سائفر کے معاملے پر آئین و قانون کے مطابق کارروائی کی یقین دہانی کروا دی۔   ایکسپریس نیوز سے نقل کیاہےکہ شہباز شریف کی زیر قیادت پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کی قیادت کا مشاورتی اجلاس ہوا، …

Read More »

امریکا ہمارا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور امریکا ماضی کو بھلا کر دوسرے ممالک کی طرف دیکھنے کے بجائے باہمی احترام اور اعتماد کی بنیاد تعلقات بحال رکھنے چاہیئں۔ اسلام آباد میں پاک-امریکا تعلقات کی 75 ویں سالگرہ پر منعقدہ تقریب سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا …

Read More »

امریکا کی غلامی کرنے سے بہتر ہے کہ پاکستان نہ بنتا، عمران خان

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ملک اس لیے آزاد ہوا تھا کیونکہ قائداعظم اور علامہ اقبال نے کہا کہ انگریز کی غلامی کے بعد ہم ہندوؤں کی غلامی میں نہیں جانا چاہتے، اگر آج ہم نے امریکا کے بوٹ پالش کرنے …

Read More »

پاکستانی وزیراعظم کا ایرانی صدر کو ٹیلیفون، عید کی مبارکباد/شہباز شریف کو ایران دورے کی دعوت

پاکستان کی جانب سے ایران کے ساتھ تجارت، توانائی اور بجلی سمیت تمام شعبوں میں باہمی تعاون کے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے اپنی حکومت کے پختہ عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔  ، پاکستانی وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا …

Read More »

برطانوی وزیراعظم نے آئینی بحران کے باعث استعفیٰ دے دیا

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے ملک میں سیاسی بحران شدت اختیار کرنے کے بعد کنزرویٹو پارٹی کی قیادت اور وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا اور کہا کہ اگلے وزیراعظم کے انتخاب تک وہ کام کرتے رہیں گے۔ بورس جانسن نے لندن میں پریس کانفرنس کے دوران …

Read More »

امریکہ ذوالفقار علی بھٹو سے خوش نہیں تھا اور اس نے کہا تھا کہ تمہیں نشانہ عبرت بنادیں گے، عمران خان

پاکستان کے سابق وزیراعظم نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو ملک کو آزاد خارجہ پالیسی کی طرف لے جارہے تھے جس پر امریکہ خوش نہیں تھا کہ پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی بنے، انہیں کہا گیا کہ تمہیں عبرت کا نشان بنادیں گے.   نقل کیاہے کہ پاکستان کے سابق …

Read More »

پاک۔افغان دوطرفہ تجارت کیلئے ویزا پالیسی میں نرمی کا فیصلہ

حکومت نے پڑوسی ملک افغانستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کے لیے ویزا پالیسی میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے اور امید ظاہر کی کہ اس فیصلے سے دونوں ممالک کی معیشت کو بہتر کرنے میں مدد ملے گی۔ یہ فیصلہ منگل کو وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی …

Read More »

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے جواہر لعل نہرو کا مجسمہ توڑ دیا

بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو انتہا پسندوں نے بھارت کے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو کے مجسمے کو ہتھوڑے اور لاٹھیاں مار کر توڑ دیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو انتہا پسندوں …

Read More »

نواز شہباز ملاقات کی پس پردہ کہانی کیا ہے؟

لندن میں وزیراعظم شہباز شریف کی قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات ہوئی جس کے بعد مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف، ایاز صادق، رانا ثنا اللہ، خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب اور احسن اقبال سمیت دیگر رہنما بھی …

Read More »

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد 174 ووٹوں کے ساتھ کامیاب، عمران خان آؤٹ

قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد 174 ووٹوں کے ساتھ کامیاب ہوگئی۔ اس سے قبل سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق تحریک عدم اعتماد پر ہونے والے پارلیمان کے ایوانِ زیریں کے اجلاس کے دوران اسپیکر اسد قیصر کی جانب سے استعفے کے …

Read More »