Breaking News
Home / اخبار / سید حسن نصر اللہ: اسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں کامیابی کے آثارکا تحفظ اہمیت کا حامل ہے

سید حسن نصر اللہ: اسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں کامیابی کے آثارکا تحفظ اہمیت کا حامل ہے

مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے 33 روزہ جنگ کی 16 ویں سالگرہ کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہاسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں کامیابی کے آثارکا تحفظ اہمیت کا حامل ہے۔

انھوں نے کہا کہ 33 روزہ جنگ کی کامیابی کے آثار کا تحفظ اہمیت کا حامل ہے۔ سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ جب سچے مؤمنین راہ خدا میں اپنا وعدہ پورا کرتے ہیں تو اللہ تعالی بھی اپنے وعدے کے مطابق انھیں کامیابی اور فتح سے ہمکنار کرتا ہے۔ حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ 33 روزہ جنگ  کی کامیابی بہت بڑی کامیابی ہے اور اس عظیم کامیابی کے آثار کا تحفظ اہمیت کا حامل ہے۔ سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ یہ کامیابی مذاکرات کے ذریعہ نہیں بلکہ فداکاری اور قربانی کے ذریعہ حاصل ہوئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ 33 روزہ جنگ  2006 میں ہوئی اور اس کے آثار اور شہداء کے کارناموں کا تحفظ اہمیت کا حامل ہے۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے