Breaking News
Home / Tag Archives: مجلس وحدت مسلمین پاکستان

Tag Archives: مجلس وحدت مسلمین پاکستان

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی عالم اسلام کی ایک قد آور اور باوقار شخصیت ہیں، پاکستانی سینیٹر

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ عالم اسلام کے ایک نڈر، باشعور، بابصیرت اور امت مسلمہ کے اتحاد کے فروغ کے لیے متحرک رہنما کی پاکستان آمد ہمارے لیے باعث افتخار و اعزاز ہے۔ امت مسلمہ کے اس عظیم رہنما کی راہ میں قوم کے ہر فرد کی …

Read More »

علامہ راجہ ناصر عباس کی عمران خان سے ملاقات

ملاقات میں عمران خان نے کہا یہ اندھیری رات عارضی ہے، ہر رات کے بعد سویرا ہوتا ہے، میں مایوس ہوں نہ قوم مایوس ہے، بلکہ ہم روشن دن کے انتظار میں ہیں۔  مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وفد کے ہمراہ چیئرمین پاکستان …

Read More »

پاکستان میں "عشق پیغمبر(ص) مرکز وحدت مسلمین کانفرنس” کا انعقاد؛ عالم اسلام عالمی استکبار کی سازشوں کا شکار ہے/امریکہ ہمارا دوست نہیں، مقررین

امریکہ ہمارا دوست نہیں جس جس ملک کو ہمارے ایٹمی اثاثوں سے تکلیف ہے وہ ہمارا دوست نہیں جو ہم پر پاپندیاں لگا رہا ہر امریکہ اسرائیل ہندوستان ہمارا دوست نہیں ہے اس ملک کا بچہ بچہ نعرہ لگا رہا ہے امریکہ کا جو یارہے غدار ہے غدار ہے۔   …

Read More »

اسرائیل کا غزہ پر حملہ امت مسلمہ کے قلب پر وار ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

انہوں نے کہاکہ فلسطین میں غاصب صیہونست ایک ظالم اور قاتل ٹولہ ہے ،جو امریکی، یورپی اور بعض مسلمان ممالک کی حمایت سے وہاں پر قابض ہے۔فلسطین کی ساری سرزمین فلسطینیوں کی ہے ۔ ہم کسی غاصب صیہونی ریاست کو قبول نہیں کرتے ۔ یہی قائد اعظم محمد علی جناح …

Read More »

امریکہ ہمارا دشمن ہے اس سے اچھائي کی کوئی توقع نہیں ہے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نےدیگر مرکزی رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حب الوطنی کاتقاضا ہے کہ امریکہ کے خلاف ملک کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں  ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوں تاکہ امریکی مداخلت …

Read More »