Breaking News
Home / اخبار / امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست میری لینڈ کی ایک فیکٹری میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اورایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست میری لینڈ کی ایک فیکٹری میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اورایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

اطلاعات کے مطابق ریاست میری لینڈ کی ایک فیکٹری میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنے 3 ساتھیوں کوہلاک کردیا۔ پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں 23 سالہ حملہ آوربھی زخمی ہوگیا۔ حملہ آور کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا جس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ زخمی حملہ آور کو پولیس نے اسپتال منتقل کردیا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔ امریکہ میں فائرنگ کے واقعات اکثررونما ہوتے رہتے ہیں ۔

About خاکسار

Check Also

حزب اللہ کے صیہونی فوج کے اہم ٹھکانوں پر نئے حملے

لبنان کی حزب اللہ نے ایک نئی کارروائی میں مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صہیونی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے