Breaking News
Home / Tag Archives: فلسطینی مجاہدین

Tag Archives: فلسطینی مجاہدین

اسماعیل ہنیہ کا عراقی اعلی سیاسی رہنما سے رابطہ، فلسطین کی حمایت پر اظہار تشکر

حماس کے اعلی رہنما نے عراقی الفتح پارٹی کے سربراہ ہادی العامری سے ٹیلفونک رابطہ کرکے عراقی مقاومت کی جانب سے فلسطین کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔  فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عراقی سیاسی جماعت الفتح کے سربراہ ہادی العامری سے ٹیلفون …

Read More »

صہیونی حکومت یرغمالیوں کے تابوت وصول کرنے کی خواہشمند ہے، ابوعبیدہ

القسام کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بجائے ان کے تابوت وصول کرنا چاہتی ہے۔  الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے صہیونی حکومت کو جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے …

Read More »

116 روز طوفان الاقصی، حملات قسام و سازمان های مقاومت به اسرائیل

حماس کی ذیلی تنظیم القسام اور کتائب شہید ابوعلی مصطفی نے صہیونی علاقوں پر میزائل حملوں کی ویڈیو جاری کردی ہے۔   فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ غزہ پر صہیونی فورسز کی جارحیت کے جواب میں فلسطینی مقاومتی تنظیمیں اسرائیل پر جوابی حملے کررہی ہیں۔ حماس کے عسکری …

Read More »

نئے سال کے کا تحفہ، تل ابیب پر میزائلوں کی بارش

نئے سال کے آغاز پر فلسطینی مجاہدین نے تل ابیب اور دوسرے صہیونی شہروں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔  الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ نئے عیسوی سال کے آغاز کے موقع پر بھی فلسطین کے مختلف علاقوں میں مجاہدین اور صہیونی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ہورہی …

Read More »

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجاہدین کے ساتھ لڑائی میں کئی صہیونی افسر ہلاک، 49 زخمی

اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فلسطینی مجاہدین کے ساتھ زمینی لڑائی میں 2 افسران ہلاک اور 49 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔  صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر زمینی حملے کے آغاز سے اب تک 921 اسرائیلی فوجی زخمی ہو چکے …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی : فلسطینی قوم کی بڑی کامیابی امریکا اور مغرب کو بے نقاب کرنا اور انسانی حقوق کے جھوٹے دعووں کی قلعی کھولنا ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبۂ کرمان اور صوبۂ خوزستان کے عوام کی ایک بڑی تعداد سے سنیچر کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں ملاقات کی۔ انھوں نے اس ملاقات کے دوران اپنے خطاب میں غزہ پٹی کے حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

کیا اسرائیل فلسطینی مجاہدین کے آگے بے بس ہوگیا ہے؟

اسرائیل جو بحیرہ روم کے مشرقی کنارے پر واقع تقریباً 23 ہزار کلومیٹر پر محیط ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ اپنے نسبتاً چھوٹے سائز کے باوجود یہ ملک دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست میں آٹھویں نمبر پر ہے۔ عالمی معاملات میں بھی اسرائیل کا کردار بہت اہم ہے۔ …

Read More »