شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 29 ویں برسی، سفیر انقلاب کی جدوجہد پر ایک نظر خاکسار اخبار امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے بانی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کو ہم سے بچھڑے 29 سال بیت گئے وہ اپنی سیاسی اور تعلیمی خدمت کی وجہ سے پاکستان کے چمران کے لقب سے معروف ہیں۔ شہیدڈاکٹر محمد علی نقوی کی شہادت کو 29 برس بیت گئے۔ وہ اس قدر مقبول … Read More »