Breaking News
Home / Tag Archives: رہبر انقلاب اسلامی (page 8)

Tag Archives: رہبر انقلاب اسلامی

شام کے صدر سے گفتگو: بین الاقوامی جنگ میں فتح میں آپ کا بلند حوصلہ بہت اہم ثابت ہوا، اسی جذبے سے ملک کی تعمیر نو کیجئے!

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کے روز شام کے صدر بشار اسد اور ان کے ہمراہ آئے ہوئے وفد سے ملاقات میں، شام کی قوم اور حکومت کی استقامت و مزاحمت اور ایک بین الاقوامی جنگ میں ملنے والی فتح  کی تعریف کی رہبر انقلاب …

Read More »

عالمی یوم قدس پر خطاب: مسئلہ فلسطین اور مسئلہ قدس کے کلیدی پہلوؤں کا جائزہ

عالمی یوم قدس کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مسئلہ فلسطین کے تعلق سے انتہائی کلیدی نکات پر روشنی ڈالی۔ 27 رمضان المبارک 1443 ہجری قمری مطابق 29 اپریل 2022 کو رہبر انقلاب اسلامی کا یہ خطاب ٹی وی چینلوں اور نشریاتی اداروں سے …

Read More »

"فلسطین زںدہ ہے، جنگ یمن میں سعودی عرب کی فتح کا امکان نہیں، امریکی وعدہ شکنی کرکے پھنس گئے”

رہبر انقلاب اسلامی نے منگل 12 اپریل 2022 کی شام کو اسلامی نظام کے اعلی عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات میں، ملک کے تمام مسائل کو قطعی طور پر قابل حل بتایا اور رواں سال کے نعرے کے مختلف پہلوؤں کی تشریح کرتے ہوئے کہا: اسلامی جمہوریہ کی طاقت اور …

Read More »

محفل انس با قرآن سے خطاب، ایک کروڑ حافظ تیار کرنے کے مشن پر تاکید

رہبر انقلاب اسلامی نے ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن، ‘محفل انس با قرآن‘ کے روحانی پروگرام میں ماہ رمضان کو ضیافت الہی اور رحمت الہی کا لامتناہی دسترخوان بتایا اور اور ضیافت پروردگار سے بہرہ مند ہونے کے لئے دلوں کی پاکیزگي اور غور و فکر کے ساتھ قرآن …

Read More »

عالمی حالات سے استکبار کے سلسلے میں ایران کے موقف کی حقانیت ثابت ہو گئی

رہبر انقلاب اسلامی نے ہجری شمسی کیلنڈر کے نئے سال 1401 کے پہلے دن ٹی وی چینلوں سے براہ راست نشر ہونے والی اپنی تقریر میں، نوروز اور نئي صدی کے آغاز کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے، نئے سال کے نعرے کی تشریح کی اور مساوات کے ساتھ اقتصادی ترقی …

Read More »

یوم شجرکاری پر رہبر انقلاب نے دو پودے لگائے اور کہا ماحولیات ذیلی نہیں بنیادی مسئلہ

 یوم شجرکاری کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار کی صبح پھل دار درختوں کے دو پودے لگائے آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس کے بعد اپنے خطاب میں ایرانی قوم کو سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی مبارکباد پیش …

Read More »

۱۹ دی کے قیامِ قم کی مناسبت سے قم کے مختلف عوامی طبقات کے ساتھ ملاقات

ایک زندہ قوم کو ماضی سے سبق سیکھتے ہوئے اپنے موجودہ فرائض کو پہچاننا چاہیے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج صبح (اتوار) کو قم کے عوام کے مختلف طبقات کے ساتھ ایک ویڈیو ملاقات میں قم میں 9 جنوری 1978 کے تاریخی قیام کو  "مذہبی اعتقاد کی گہرائی” اور …

Read More »

آیۃ اللہ العظمی الحاج لطف اللہ صافی گلپایگانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کرکے فقیہ اعلی مقام اور بابصیرت مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمی الحاج شیخ لطف اللہ صافی گلپایگانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔ تعزیتی پیغام کا متن حسب ذیل ہے: بسم اللہ الرحمن الرحیم فقیہ عالی …

Read More »

شدید ترین دباؤ کی پالیسی امریکہ کی شدید ترین و ذلت آمیز شکست میں تبدیل ہو گئي

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج بروز اتوار ، ملک کے کچھ صنعت کاروں اور کارخانوں کے مالکان سے ملاقات میں، انٹرپرینیورز اور صنعت کاروں کو، امریکہ کے ساتھ معاشی جنگ میں، مقدس دفاع کے پاکیزہ طینت و با اخلاص سپاہیوں کی مانند قرار …

Read More »

بنت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت با سعادت پر رہبر انقلاب اسلامی سے ذاکرین، شعراء و مرثیہ ‏خواںوں کی ملاقات

بنت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت با سعادت پر رہبر انقلاب اسلامی سے ذاکرین، شعراء و مرثیہ ‏خواںوں کی ملاقات حسینیہ امام خمینی میں یوم ولادت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے مخصوص پروگرام مذہبی انجمنوں کو جوانوں کے مختلف اور گوناگوں سوالات …

Read More »