Breaking News
Home / Tag Archives: رسول اکرم صل الله علیه واله وسلم

Tag Archives: رسول اکرم صل الله علیه واله وسلم

شہید کی طرح عالم بھی خدا نزدیک اور لوگوں کے درمیان زندہ ہے

شہید کی طرح عالم بھی خدا نزدیک اور لوگوں کے درمیان زندہ ہے حدیث ہے کہ علماء کے قلم کی سیاہی خدا کے نزدیک شہیدوں کے خون سے افضل ہے ہر عالم اور صاحب قلم کا فریضہ ہے کہ لوگوں کیلئے ایسی چیز لکھے جو انکی ہدایت کی صالحیت رکھتی …

Read More »

یغمبر اکرم(صل الله علیه واله وسلم) اور شعائر اسلامی کی بے حرمتی ناقابل قبول ہے/جمعہ کو احتجاج کا اعلان

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے بھارت میں شعائر اسلامی اور پیغمبر اکرم پر دیے گئے ریمارکس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پڑوسی ملک میں رسول اکرم (صل الله علیه واله وسلم) و شعائر اسلام کی …

Read More »

رسول اکرم کی شان میں گستاخی کے واقعے کے بعد فرانس کے نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

فرانس کے صدر امینوئل میکراں کی جانب سے پیغمبر اسلام صلی اللہ  علیہ و آلہ و سلم کی شان میں گستاخی پر مبنی خاکوں کی حمایت میں بیان دئے جانے اور اس واقعے پر پورے عالم اسلام میں شدید غم و غصے کی لہر پھیل جانے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرانس کے نوجوانوں کو مخاطب کرکے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حسب ذیل ہے؛

Read More »