Breaking News
Home / Tag Archives: جنگ غزہ

Tag Archives: جنگ غزہ

جنگ غزہ خطے کا اہم ترین مسئلہ ہے، مسلمان ممالک صہیونی حکومت کا بائیکاٹ کریں، کمال خرازی

ایرانی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنگ غزہ مشرق وسطی کا اہم ترین مسئلہ ہے، سب کو جنگ بندی کے لئے کوشش کرنی ہوگی۔  ایرانی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ کمال خرازی نے ایران اور عرب ممالک کے درمیان تعاون کے سلسلے …

Read More »

جنگ غزہ، صہیونی سیاسی اور فوجی قیادت کے درمیان اختلافات بڑھ رہے ہیں، سابق صہیونی افسر

صہیونی فوج کے سابق افسر نے غزہ میں جنگ کے حوالے سے اسرائیلی سیاسی اور فوجی قیادت کے درمیان اختلافات کا اعتراف کیا ہے۔   الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے بارے میں صہیونی سیاسی اور فوجی قیادت کے درمیان اختلافات بڑھ رہے  ہیں۔ …

Read More »

غزہ میں نسل کشی؛ کولمبیا نے اسرائیل سے ہتھیاروں کی خریداری روک دی

کولمبیا نے غزہ میں امدادی سامان کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے صیہونی ریاست سے ہتھیاروں کی خریداری روک دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا کے صدر گستاو پیٹرو نے امدادی اشیا کے لیے جمع ہونے والے فلسطینیوں پر فائرنگ …

Read More »

اسرائیلی حملوں میں اب تک 31 صہیونی یرغمالی ہلاک ہوچکے ہیں، صہیونی فوج کا اعتراف

صہیونی فورسز نے غزہ پر جارحانہ حملوں کی زد میں آکر بڑی تعداد میں صہیونی یرغمالیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا ہے۔  فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی فوج نے غزہ پر جارحیت کے دوران حماس کے ہاتھوں یرغمال صہیونیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ …

Read More »

جنگ غزہ، مقاومت اور استکبار کی جنگ میں یمن کا پلڑا بھاری

یمنی فوج کی جانب سے صہیونی کشتیوں کو قبضے میں لینے اور امریکی نیوی کے جہازوں پر ڈرون اور میزائل حملے کے بعد نتن یاہو اور ان کے مغربی اتحادی مقاومت کی طاقت کے سامنے خود کو ناتوان محسوس کررہے ہیں۔  طوفان الاقصی اور اس کے بعد صہیونی حکومت کے …

Read More »