Breaking News
Home / Tag Archives: ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی

Tag Archives: ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی

ایران اور سعودی عرب کے تعلقات عالم اسلام کے مسائل حل کرنے میں مؤثر کردار ادا کریں گے، صدر رئیسی

صدر رئیسی نے سعودی عرب کے سفیر سے سفارتی اسناد وصول کرنے کی تقریب میں کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات میں استحکام خطے اور عالم اسلام کے مسائل کے حل میں مدد کرے گا۔   ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے سعودی عرب کے نئے سفیر عبداللہ بن …

Read More »

کیوبا کے صدارتی محل میں صدر رئیسی کا باضابطہ استقبال

کیوبا کے صدر میگل ڈائیز کینل نے صدارتی محل انقلاب پیلس میں باضابطہ طور پر ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا استقبال کیا۔   ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی لاطینی امریکہ کے ممالک کے دورے کی مناسبت سے آخری مرحلے میں کیوبا پہنچ گئے جہاں دارالحکومت ہوانا کے ائیرپورٹ …

Read More »

ایران اور کیوبا کے درمیان چھے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

دونوں ممالک کے سربراہان کی موجودگی میں اعلی حکام نے مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے۔  ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی کے دورہ کیوبا کے دوران دونوں ملکوں نے چھے نکاتی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے۔ اس تقریب میں دونوں ملکوں کے صدور اور دیگر …

Read More »

آیت اللہ رئیسی آئندہ ہفتے جنوبی امریکی ممالک کا دورہ کریں گے

جنوبی امریکی ممالک کے ساتھ تعلقات اور دوستی کو مضبوط بنانے کے لئے صدر رئیسی وینزویلا، نیکاراگوئے اور کیوبا کا سفر کریں گے۔   ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی بین الاقوامی سطح پر ایران کے تعلقات کو وسعت دینے  کی پالیسی کے تحت آئندہ اتوار کو جنوبی امریکہ کا …

Read More »

ایرانی صدر کا حرم حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) میں خطاب: مقاومت کے مقابلے میں صہیونی حکومت رو بزوال ہے، صدر رئیسی

ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے شامی حکومت اور عوام کی بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف استقامت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام نے کئی سال جرائت کے ساتھ دہشت گردوں کا مقابلہ کرکے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کرلی۔ …

Read More »

بھارتی مشیر برائے قومی سلامتی امور کی ایرانی صدر سے ملاقات؛ بھارت کے ساتھ اقتصادی تعلقات میں توسیع چاہتے ہیں، آیت اللہ رئیسی

ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے بھارتی قومی سلامتی کے امور کے مشیر اجیت ڈول سے ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے تعلقات کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران بھارت کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنا چاہتا ہے۔   بھارتی قومی سلامتی کے …

Read More »

آیت اللہ رئیسی کی بنگلہ دیشی وزیراعظم سے ٹیلیفونک گفتگو؛ صہیونی جارحیت کی مذمت کرنے کے لئے اسلامی ممالک کا باہمی تعاون ضروری ہے

ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کی حمایت اور غاصب صہیونی حکومت کی مذمت کے لئے اسلامی ممالک کے درمیان تعاون اور ہماہنگی کی ضرورت ہے۔   اسلامی جمہوری ایران کے صدر سید ابراہیم …

Read More »

ایرانی صدر کی آرمینیا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس؛ قفقاز کا خطہ ایران کی تاریخ اور تہذیب کا حصہ ہے، یہاں کی سلامتی اور امن ایران کے لیے انتہائی اہم ہے

ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے آرمینیا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قفقاز کا خطہ ایران کی تاریخ، تہذیب اور ثقافت کا حصہ ہے اور ہم اس خطے میں ہونے والی پیش رفت اور حالات کے بارے میں حساس ہیں لہذا قفقاز …

Read More »

شیراز میں دہشتگردوں کی شرارت کا جواب ضرور دیا جائے گا، ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی

ایران کے صدر نے شیراز میں حضرت شاہ چراغ کے مزار پر دہشتگردی کے واقعے پر دکھ کا اظہار کیا اور شدید غم و غصے کے ساتھ حملے کی مذمت کرتے ہوئے منصوبہ سازوں کو سنگین نتائج کا انتہاہ دیا۔   ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے آج شام …

Read More »