Breaking News
Home / Tag Archives: ایرانی وزیر خارجہ

Tag Archives: ایرانی وزیر خارجہ

غزہ جنگ اور نسل کشی کو روکنے کے لیے علاقائی کوششوں میں تیزی آگئی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں اٹھائے گئے مسائل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں جنگ اور نسل کشی کو روکنے کے لئے سنجیدہ علاقائی کوششوں میں تیزی آ گئی ہے۔   ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیرعبداللہیان” نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر …

Read More »

ایران نے حق دفاع کے تحت اسرائیل پر حملہ کیا، شامی وزیرخارجہ

ایرانی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے شامی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران نے اپنے حق کا دفاع کرتے ہوئے اسرائیل پر حملہ کیا ہے۔  شام کے وزیرخارجہ فیصل مقداد نے ایرانی ہم منصب امیر عبداللہیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کہا کہ صہیونی حکومت نہ بین …

Read More »

لبنان اور مزاحمت کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے لبنان پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمتی قیادت نے فلسطین اور لبنان میں سیاسی اور عملی میدان میں تدبر اور حکمت سے کام لیا۔   ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان جمعہ کی شام بیروت پہنچ گئے۔ امیر عبداللہیان نے …

Read More »

سعودی سفیر نے ایرانی وزرخارجہ کو بادشاہ کا پیغام پہنچایا

سعودی عرب کے سفیر نے ایرانی وزیر خارجہ وزیر خارجہ سے ملاقات میں اس ملک کے بادشاہ اور ولی عہد کا ایران کے صدر کو پیغام پہنچایا۔  ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان سے گزشتہ روز سعودی عرب کے سفیر عبداللہ بن سعود العنزی نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں …

Read More »

مقاومت ہی کسی بھی جنگی اقدام کی فیصلہ کن طاقت رکھتی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ صیہونی رجیم کی جارحیت جاری رہنے کی صورت میں کسی بھی جوابی اقدام کے لیے "زیرو اور” کا اعلان مزاحمت کی طاقت اور اختیار میں ہے   ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے لبنان میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ غاصب رجیم …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ تہران سے پریٹوریا روانہ

امیر عبداللہیان ایران اور جنوبی افریقہ کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے لیے جنوبی افریقی دارلحکومت پریٹوریا روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ مقامی اعلی حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔   ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان ایران اور جنوبی افریقہ کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس میں …

Read More »

فلسطینی سرحد پر ایرانی وزیر خارجہ کے دورے پر صیہونی میڈیا کا رد عمل

صیہونی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کی سرحدوں پر حاضری ترکمانستان اور ایران کی سرحد کے قریب اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن کی موجودگی کا رد عمل ہے۔ عبداللہیان نے صہیونیوں کو سیاسی اور فوجی پیغام دیا ہے۔   عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے ایرانی وزیر خارجہ حسین …

Read More »

آج بھی عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ "فلسطین” ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے شام میں فلسطینی مقاومتی تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ فلسطین اور القدس اب بھی عالم اسلام کا پہلا مسئلہ ہے۔   ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دمشق کے دورے کے دوران ہفتے کی شب حکام کے ایک …

Read More »