Breaking News
Home / Tag Archives: انسانی حقوق

Tag Archives: انسانی حقوق

فلسطین میں صہیونی حکومت انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہی ہے، "وعدہ صادق آپریشن” کی حمایت کا اعلان

عراق میں دوسری وحدت اسلامی کانفرنس کے اختتام پر جاری ہونے والے بیان میں صہیونی حکومت کو جرائم سے روکنے اور فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کا مطالبہ کیا گیا۔  عراق کے دارالحکومت بغداد میں دوسری وحدت اسلامی کانفرنس اختتام کو پہنچی جس میں عراق اور دوسرے ممالک سے تعلق …

Read More »

ایران کی جانب سے متعدد امریکی شہریوں اور اداروں پر پابندی عائد

ایران کی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطے میں امریکی دہشت گردانہ کارروائیوں سے نمٹنے کے لئے سات امریکی شہریوں اور پانچ اداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔  اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی خطے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور دہشت …

Read More »

اسرائیل کا ظلم، بربریت اور نسل کشی انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزی ہے، پاکستانی صدر

آصف علی زرداری نے عید الفطر کے موقع پر پیغام میں کہا کہ پاکستانی قوم کی طرف سے غزہ و فلسطین کے مظلوم عوام کیلئے یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ پوری پاکستانی قوم آپ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے …

Read More »

غزہ میں صہیونی جارحیت کی حمایت سے امریکی ساکھ خاک میں مل گئی، ایران

اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ نے غزہ میں صہیونی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل عام کی حمایت کرکے اپنی ساکھ کو ختم کردیا ہے۔   اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب میں غزہ کی صورتحال پر گفتگو کرتے …

Read More »

صہیونی حکومت کے جرائم عالمی حکومتوں کے انسانی حقوق کے دعوؤں کی قلعی کھولنے کے لئے کافی ہیں، ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ کے واقعات دنیا میں انسانی حقوق کا نعرہ لگانے والوں کے لئے ٹیسٹ کیس ثابت ہوئے ہیں۔  ، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے غزہ میں صہیونی حکومت کی جارحیت کو عالمی حکومتوں کے لئے ٹیسٹ کیس قرار …

Read More »

برطانیہ غزہ میں جنگ بندی کے اپنے عوام کے مطالبے کی طرف توجہ دے، پاکستان

پاکستان نے اپنے اندرونی معاملات میں بیان بازی پر برطانیہ کو جواب دے دیا۔ جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اگر کسی ملک کے اندرونی معاملات پر ہدایت پر مبنی بیانات دینا مناسب ہے …

Read More »

بحرین میں قیدیوں کی پچھلے تین دنوں سے بھوک ہڑتال جاری، انسانی حقوق کے نام نہاد عالمی ادارے خاموش

بحرین کی عوامی جماعت جمعیت الوفاق نے ملک میں سیاسی قیدیوں کی بھوک ہڑتال مسلسل تیسرے روز بھی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے اور قیدیوں میں سے بعض ذہنی اور جسمانی اذیتوں کی شدت سے بے ہوش ہو گئے ہیں۔  المیادین کے حوالے سے خبر دی ہے کہ بحرین …

Read More »

انسانی حقوق کونسل کی تعصب پر مبنی قرارداد کو مسترد کرتے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

اسلامی جمہوری ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کونسل کی قرار داد زمینی حقائق کے منافی اور ایران مخالف تعصب پر مبنی ہے۔  ، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے انسانی حقوق کونسل کے 52 ویں اجلاس میں پیش کی جانے والی …

Read More »