Breaking News
Home / Tag Archives: امتِ واحدہ پاکستان

Tag Archives: امتِ واحدہ پاکستان

مغربی دنیا کا فلسطین کی حمایت میں قیام مذہبی نہیں، نظریاتی ہے، علامہ امین شہیدی

امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ مغربی دنیا کا فلسطین کی حمایت میں قیام مذہبی نہیں، نظریاتی ہے۔ یہ قیام اس سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہے جس کی بنیاد غیر منصفانہ پالیسیز پر رکھی گئی ہے۔ مغربی دنیا کا فلسطین کی حمایت میں قیام مذہبی نہیں، نظریاتی …

Read More »

سربراہ امت واحدہ پاکستان؛ دنیا بھر میں مبارزہ، استقامت اور عقلاء کی جدوجہد کی روش مکتب اہل بیت کا ہی خاصہ ہے

پاکستانی معروف عالم دین نے کہا کہ آج پوری دنیا کی نگاہ مکتب اہل بیت پر ہے کیونکہ یہی مکتب اسلام کا اصل چہرہ، اس کی قوت کا مظہر، استعمار ستیزی اور طاغوت سے جنگ کا استعارہ ہے۔ دنیا بھر میں مبارزہ، استقامت، مستدل اور عقلاء کی جدوجہد کی روش …

Read More »

امت واحدہ پاکستان کے وفد کا اہلسنت مدرسہ دارالعلوم تعلیم القرآن کا دورہ؛ ایران میں اہلسنت کے بارے جو منفی پروپیگنڈہ سنا تھا مگر حقیقت اس کے برعکس ہے، پاکستانی سنی عالم دین

امت واحدہ پاکستان کے 40رکنی وفد نے مشہد المقدس کے مضافاتی علاقے شورک ملکی میں اہلسنت مدرسہ کا مطالعاتی دورہ کیا۔دارالعلوم تعلیم قرآن مدرسہ میں پاکستانی علمائے اہلسنت کا وفد پہنچا تو داخلی دروازے پہ پرتپاک استقبال کیا گیا۔ دارالعلوم کے معلمین اور طلبہ نے والہانہ انداز میں وفد کا …

Read More »

مٹی کی محبت کے مقابلہ میں مومن کا انتخاب دین کی حفاظت ہونا چاہیے، علامہ امین شہیدی

پاکستان کے ممتاز عالم دین نے کہاکہ عالمی طاقتیں اور ادارے مختلف طریقوں سے معاشرہ کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے میں مصروف ہیں۔ تعلیم، معیشت، ثقافت، حکومتی ڈھانچہ، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ، ان سب کے نظام میں استعماری سوچ موجود ہے۔   امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی …

Read More »

کربلا ہی وہ درس گاہ ہے جو وقت کے امام کی اطاعت و نصرت کا درس دیتی ہے، علامہ امین شہیدی

علامہ امین شہیدی نے مقاومتی بلاک کو ظہور کے لئے زمینہ سازی کا مقدمہ فراہم کرنے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج سے تقریبا پچاس قبل مکتبِ تشیع صرف کتب میں نظر آتا تھا لیکن زمین کے ایک ٹکڑے (ایران) پر علوی حکومت کے قیام نے تمام …

Read More »

دعوت ولایتِ علی (علیه السلام) بعثت کا اہم ترین موضوع تھا، علامہ محمد امین شہیدی

"بعثت سے ظہور تک” کے عنوان پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ نے معبوث برسالت ہونے کے بعد انسانی معاشرہ میں تبدیلی کے لئے جن چیزوں پر توجہ دی، ان میں سے ایک جہت انسانوں کی وہ تربیت ہے جس کے پس …

Read More »

انبیاء علیہم السلام کی بعثت کا مقصد تطہیر کے عمل کا تسلسل تھا، علامہ امین شہیدی

علامہ امین شہیدی نے کہا کہ اللہ تعالی نے قرآن مجیدمیں انسان کو اپنی شاہکار تخلیق قرار دینےکے ساتھ ساتھ اس کے ملکوتی اورحیوانی پہلوؤں کو بھی پیش کیا ہے۔ اللہ چاہتا ہے کہ انسان حیوانی زندگی سے انسانی زندگی کی طرف سفر کرتے ہوئے انسانیت کی معراج تک جا …

Read More »

ارتقائی منازل طے کرنے کے لئےحسین ابن علی سے عشق کرنا ضروری ہے، علامہ امین شہیدی

پاکستان کے ممتاز عالم دین نے کہاکہ  ماہِ محرم کے آغاز سے ہی ہمارا قلب درد و حزن کی کیفیت محسوس کرتا ہے۔ ہماری روح اس درد سے متصل ہو جاتی ہے اور جی نہیں چاہتا کہ خوشی کا اظہار کریں۔   امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین …

Read More »