ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ثاقب اکبر نے کہا ہےکہ مسلمان ممالک کا اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ فلسطین اور کشمیر سے سنگین غداری ہے۔
Read More »بحرین میں آل خلیفہ، آل سعود اور آل یہود کے خلاف مظاہرے
بحرینی عوام نے فلسطینی مسلمانوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا ہے۔
Read More »مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے پر صیہونی فوج کے حملوں میں درجنوں فلسطینی زخمی
فلسطینی ہلال احمر کمیٹی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کےجنوبی مشرقی شہر "ابو دیس" میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 23 شہری زخمی ہوئے ہیں۔
Read More »