Breaking News
Home / Tag Archives: اسرائیل غاصب صہیونی

Tag Archives: اسرائیل غاصب صہیونی

صہیونی یرغمالیوں کے خاندان والوں کا کنیسٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

صہیونی یرغمالیوں کے خاندان والوں نے صہیونی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی اور حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کیا ہے۔  کہا ہے کہ حماس کے ہاتھوں یرغمال صہیونیوں کے گھر والوں کی طرف سے صہیونی حکومت کے خلاف مسلسل مظاہرے ہورہے ہیں۔ …

Read More »

اسپین اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے کیس میں شامل ہوگا، ہسپانوی وزیر خارجہ

ہسپانوی وزیر خارجہ جوز مینوئل الباریس کا کہنا ہے کہ ان کا ملک غزہ میں اسرائیل کے اقدامات کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کے نسل کشی کے مقدمے میں شامل ہوگا۔   ہسپانوی وزیر خارجہ جوز مینوئل الباریس کا کہنا ہے کہ ان کا ملک غزہ میں …

Read More »

غزہ پر جارحیت کی حمایت، امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون عہدیدار احتجاجا مستعفی

امریکی دفتر خارجہ کی خاتون عہدیدار نے غزہ پر صہیونی جارحیت کی حمایت کرنے پر احتجاجی طور پر اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے۔   غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں کے باوجود صدر جوبائیڈن انتظامیہ کی طرف سے صہیونی حکومت کی حمایت …

Read More »

طوفان الاقصی، مقاومت کے مقابلے میں ہم شکست کھاچکے ہیں، صہیونی فوجی ترجمان

اسرائیلی فوجی ترجمان نے طوفان الاقصی میں مقاومتی تنظیموں کے مقابلے میں شکست کا اعتراف کرلیا ہے۔   الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کو طوفان الاقصی میں فلسطینی مقاومتی تنظیموں کے سامنے شکست ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

پاکستانی شہر ملتان میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، اسرائیلی پرچم نذر آتش

مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم ملتان کے ضلعی صدر فخر نسیم صدیقی نے کہا کہ مستضعفین جہان کا بننے والا اتحاد شیطان بزرگ امریکہ کی ناجائز اولاد اسرائیل کی نابودی کا باعث بن چکا ہے۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین …

Read More »

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی ہے۔   صہیونی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس نے صہیونی خفیہ ایجنسیوں کے اندر تک رسائی حاصل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صہیونی اخبار ہارٹز نے کہا ہے کہ حماس …

Read More »

رفح پر حملہ اقتدار بچانے اور سیاسی اہداف کے لئے کیا گیا ہے، سابق صہیونی جنرل

سابق صہیونی فوجی جنرل نے کہا ہے کہ رفح پر حملے کا مقصد سیاسی اہداف کا حصول اور نتن یاہو کابینہ کو بے دخل ہونے سے بچانا ہے۔  غزہ کے جنوبی علاقے رفح پر صہیونی حکومت کے حملے کے بعد اسرائیل کے اندر سے اس کی مخالفت میں صدائیں بلند …

Read More »