Breaking News
Home / Tag Archives: اسرائیل صهیونی (page 2)

Tag Archives: اسرائیل صهیونی

فرانس کی تجویز مسترد، غزہ پر جارحیت بند ہونے تک اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے، حزب اللہ

لبنانی تنظیم کے اعلی رہنما نے کہا ہے کہ غزہ پر صہیونی جارحیت ختم ہونے سے پہلے اسرائیل پر حملے روکنے کے حوالے سے کوئی غور نہیں کیا جائے گا۔   لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل پر حملے روکنے کے فرانسیسی منصوبے کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

بین الاقوامی آبی گزرگاہیں سوائے صیہونی رجیم کے، سب کے لئے محفوظ ہیں، انصار اللہ ترجمان

یمن کی عوامی مزاحمتی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی آبی گزرگاہیں سوائے اسرائیلیوں یا مقبوضہ علاقوں کی طرف جانے والے جہازوں کے دیگر جہازوں کے لئے محفوظ ہیں۔   انصار اللہ کے ترجمان محمد عبد السلام نے یورو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صرف …

Read More »

فلسطین، قیدیوں کی آزادی کے لئے پس پردہ کوششیں، موساد کے سربراہ کا خفیہ دورہ قطر

عبرانی ذرائع ابلاغ نے حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے لئے صہیونی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ کے خفیہ دورہ قطر کا انکشاف کیا ہے۔  سکائی نیوز نے کہا ہے کہ قطر حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں کوششیں کررہا ہے۔ اس …

Read More »

کراچی میں فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مارچ؛ مسلم حکمران غزہ کے ملبے کا ڈھیر بننے کا انتظار نہ کریں/غزہ کے معاملےپر ایران نے شاندار کردار ادا کیا

سراج الحق نے مزید کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کی شکست یقینی ہے، فلسطین کی مائیں اپنے بچوں کو شہادت کا درس دیتی ہیں، اگر ساری دنیا بھی ایک ہوجائے تو ایسی قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتی۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امیر جماعت …

Read More »

اسرائیل کو بحر مردار میں پھینکیں گے، فضل الرحمان

جمعیت علماءاسلام کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینی بھائیوں کے خلاف درندگی کامظاہرہ کررہا ہے، اسرائیل مظالم کی حدیں توڑ رہا ہے، ہم پاکستان میں اسرائیل کے ایجنٹ کے خلاف نکل سکتے ہیں تو اسرائیل کے خلاف بھی میدان میں ہیں، اسرائیل،امریکا کا کتا ہے جسے بحر …

Read More »

فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کے بغیر امن ممکن نہیں، پاکستانی صدر

عارف علوی نے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے حقوق اور عوام پر غاصبانہ قبضے اور ظلم و ستم کی مذمت کے بغیر امن کی طرف پیش رفت ممکن نہیں۔   حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی صدر عارف علوی نے بیان میں کہا کہ …

Read More »

ایران نے سیاست کا نقشہ بدل دیا، اسرائیل کی تنہائی میں روز بروز اضافہ

دو سال پہلے صہیونی حکومت مغربی ایشیا کے بعض ممالک کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے ساتھ ساتھ ایران مخالف اتحاد تشکیل دینے میں مصروف تھی۔  خطے اور بین الاقوامی سطح پر متعدد ممالک کی جانب سے ایران کے ساتھ تعلقات بہتر ہونے سے اسرائیل کا منصوبہ خاک میں مل …

Read More »

اسرائیلی فوج نئی نیتن یاہو حکومت پر فکر مند کیوں ہے؟

اسرائیل کے دائیں بازو کے لیکود رہنما بنجمن نیتن یاہو نے ملکی تاریخ کی سب سے زیادہ انتہاپسندوں کے زیر تسلط حکومت کے وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھایا، جس نے نہ صرف مغربی دارالحکومتوں بلکہ اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں بھی سوال اٹھا دیئے۔ نیتن یاہو کو …

Read More »

اسلامی مزاحمت کو عوام کی بھر پور حمایت حاصل ہے/ حزب اللہ کا الرٹ باقی رہےگا

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل کی فوجی مشقوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کا الرٹ اور آمادگی باقی رہےگی ۔ اسلامی مزاحمت کو عوام کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔ مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر …

Read More »

فلسطینیوں نے الخضیرہ آپریشن میں صیہونیوں کو عملی اور منہ توڑ جواب دیا ہے

حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں حیفا کے علاقہ الخضیرہ میں فلسطنیوں کی غاصب صہیونیوں کے خلاف تازہ ترین کارروائی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں نے الخضیرہ آپریشن میں صیہونیوں کو عملی اور منہ توڑ جواب دیا ہے۔  المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے …

Read More »