Breaking News
Home / Tag Archives: آيت اللہ العظمی خامنہ ای

Tag Archives: آيت اللہ العظمی خامنہ ای

رہبر انقلاب اسلامی: فلسطینی قوم کی حمایت میں صیہونی حکومت کی حیاتی شریانوں پر یمن کا وار لائق تحسین ہے دنیا سمجھ گئی کہ غزہ کے عوام مظلوم اور فاتح ہیں

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے منگل کی صبح پورے ملک کے ائمۂ جمعہ سے ملاقات کی۔       انھوں نے اس ملاقات کے آغاز میں رجب کے مہینے کو سال کے سب سے بافضیلت ایام بتایا اور تمام لوگوں اور مومنین کو اس عظیم نعمت الہی اور …

Read More »

علامہ طباطبائی نے بیرونی افکار کی یلغار کے مقابلے میں مضبوط اور جارحانہ فکری مکتب تشکیل دیا

علامہ محمد حسین طباطبائي کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے بدھ 15 نومبر کو منعقد ہونے والی کانفرنس کے منتظمین نے آٹھ نومبر 2023 کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی تھی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب آج صبح شہر مقدس قم میں کانفرنس کے افتتاح …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی : صیہونی حکومت جو چاہے کر لے، اسے جو ذلت آمیز شکست ہوئي ہے، اس کی تلافی ہرگز نہیں کر پائے گي، جرائم پر ردعمل علماء کی ذمہ داری ہے

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل 17 اکتوبر کی صبح جینیئس اور ممتاز علمی صلاحیت کے حامل ہزارو افراد سے ملاقات میں علمی و سائنسی مراکز اور یونیورسٹیوں میں ریسرچ اور اختراعی سرگرمیوں کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے کے لیے ایک نئي علمی جست …

Read More »

حضرت امام خامنہ ای رہبر انقلاب اسلامی : حج کا مقصد مسلمانوں کے دلوں کو آپس میں قریب کرنا اور کفر، ظلم، استکبار اور انسانی و غیر انسانی بتوں کے مقابل امت اسلامیہ کا اتحاد ہے

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے ادارہ حج کے عہدیداروں، کارگزاروں اور کچھ حجاج کرام سے ملاقات میں حج کے بارے میں درست نقطہ نگاہ اور اس اہم فریضے کے درست ادراک پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ حج ایک عالمی و تمدنی موضوع ہے اور اس …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی : ایران کے سب سے بڑے دشمن امریکا اور صیہونی حکومت روز بروز زیادہ کمزور ہوتے جا رہے ہیں

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کی شام کو ملک کے حکام اور اعلی عہدیداروں سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انھوں نے دنیا کی سیاسی تبدیلیوں کو بہت تیز رفتار اور ساتھ ہی اسلامی جمہوریہ کے دشمنوں کے محاذ کو کمزور کرنے والا بتایا اور …

Read More »

رہبر انقلاب کا اہم سالانہ خطاب ملکی حالات، دشمن کی ریشہ دوانیوں، نئے عالمی مسائل جیسے موضوعات کا جائزہ

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے پہلے دن مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس میں زائرین اور مقامی لوگوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مضبوط پہلوؤں کی تقویت اور کمزور پہلوؤں اور خامیوں …

Read More »

شہید سلیمانی کا کارنامہ، استقامتی محاذ کی حفاظت، تقویت اور اس کا احیاء تھا: رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کی دوپہر کو شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ اور انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کے پروگراموں کی منتظمہ کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کی۔       انھوں نے اس موقع پر استقامت کے محاذ میں نئي روح پھونکنے کو شہید …

Read More »

ایرانی قوم سے امریکہ کی دشمنی کی پانچ بڑی وجوہات، رہبر انقلاب اسلامی کا اہم جائزہ

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے اصفہان سے ملاقات کے لئے آنے والے مختلف عوامی طبقات کے اجتماع سے خطاب میں ملت ایران سے امریکہ کی سرکردگی میں سامراج کی دشمنی کی وجوہات بیان کیں۔        1. اسلامی جمہوریہ کی پیشرفت لبرل ڈیموکریسی کے بیانئے پر خط …

Read More »

شام کے صدر سے گفتگو: بین الاقوامی جنگ میں فتح میں آپ کا بلند حوصلہ بہت اہم ثابت ہوا، اسی جذبے سے ملک کی تعمیر نو کیجئے!

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کے روز شام کے صدر بشار اسد اور ان کے ہمراہ آئے ہوئے وفد سے ملاقات میں، شام کی قوم اور حکومت کی استقامت و مزاحمت اور ایک بین الاقوامی جنگ میں ملنے والی فتح  کی تعریف کی رہبر انقلاب …

Read More »

سپریم اکانومک کوآرڈینیشن کونسل کے اجلاس سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، اقتصادی پالیسیوں اور خارجہ امور پر اہم ہدایات 2020/11/24

رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ پابندیاں ہٹوانے کا راستہ ہم ایک بار آزما چکے ہیں اور کئی سال مذاکرات کر چکے ہیں لیکن کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوا۔  آپ نے مزید فرمایا کہ پابندیوں پر قابو پانے کا راستہ ممکن ہے شروع میں دشوار اور مشکل ہو لیکن اس کا نتیجہ بہت خوش آئند ہے۔

Read More »