Breaking News
Home / اخبار / ہندوستان میں ٹرین کو المناک حادثہ؛ ہندوستانی وزیراعظم اور صدر کے نام ایرانی صدر کا تعزیتی پیغام

ہندوستان میں ٹرین کو المناک حادثہ؛ ہندوستانی وزیراعظم اور صدر کے نام ایرانی صدر کا تعزیتی پیغام

ایرانی صدر نے ہندوستان میں پیش آئے المناک اور افسوسناک ٹرین حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستان کے وزیراعظم اور صدر کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

  اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے ایک پیغام میں ہندوستانی وزیراعظم اور صدر سے، ہندوستان کی اڈیشہ ریاست میں پیش آنے والے افسوسناک اور المناک ٹرین حادثے کے نتیجے میں متعدد شہریوں کی جانوں کے ضیاع اور زخمی ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ایرانی صدر کے تعزیتی پیغام کا متن مندرجہ ذیل ہے:

میں! اسلامی جمہوریہ ایران کی قوم اور حکومت کی جانب سے، اس ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے بارگاہ خداوندی میں دست بدعا ہوں اور اس عظیم سانحے پر ہندوستانی حکومت اور عوام کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔

ابراہیم رئیسی

صدر اسلامی جمہوریہ ایران

About خاکسار

Check Also

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے