Breaking News
Home / اخبار / کیوبا کے ایک ہوٹل میں دھماکے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک

کیوبا کے ایک ہوٹل میں دھماکے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک

کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کے ایک ہوٹل میں دھماکے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک جبکہ74 زخمی ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کے ایک ہوٹل میں دھماکے کے نتیجے میں22 افراد ہلاک جبکہ 74 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہوٹل میں ہونے والا دھماکس بم کا نہیں ہے۔ کیوبا کے صدر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔  انہوں نے مزید کہا کہ ہوٹل میں دھماکے کی وجہ گیس کا اخراج ہوسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت ہوٹل بند تھا، صرف ملازمین موجود تھے۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے