Breaking News
Home / اخبار / پیوٹن کے خلاف بغاوت میں ملوث نہیں، امریکی صدر

پیوٹن کے خلاف بغاوت میں ملوث نہیں، امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پیوٹن کے خلاف بغاوت میں ملوث نہیں تھے۔

  انٹیل ریپبلک ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پیوٹن کے خلاف بغاوت میں ملوث نہیں تھے۔ روس میں گزشتہ ہفتے ہونے والی بغاوت کے معاملے پر امریکی صدر نے واشنگٹن سے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ہم نے اس معاملے میں کچھ نہیں کیا۔ امریکی صدر کے مطابق بغاوت کی کوشش روسی نظام کے اندر کی جدوجہد کا حصہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکا یا اس کے اتحادی اس میں ملوث نہیں تھے۔

جو بائیڈن نے کہا روس کی صورتحال کہاں جا رہی ہے یہ کہنا قبل ازوقت ہے۔ روس میں کچھ بھی ہو ہم یوکرین کی حمایت جاری رکھیں گے۔

About خاکسار

Check Also

یورپی ممالک اسرائیل کی جنگی جارحیت کو روکنے کے لئے موئثر اقدامات کریں، ایران

ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ یورپی ممالک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے