Breaking News
Home / اخبار / پاکستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، 2 دہشتگرد ہلاک

پاکستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، 2 دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

  حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر  آپریشن کیا، اس دوران دہشتگردوں نے فائرنگ کی۔ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوئے جبکہ اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مارے گئے دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر  نے مزید کہا کہ اہل علاقہ نے دہشتگردی کے خاتمہ کےلیے بھرپور تعاون کے عزم کا اظہار کیا

About خاکسار

Check Also

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے