Breaking News
Home / اخبار / پاکستان تحریک انصاف نے اسرائیل جانے والے وفد کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے اسرائیل جانے والے وفد کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تجارت فلسطین اور قائد اعظم کے مقصد سے غداری ہے،اسکی وضاحت وہ مولوی کرے جو کہتا تھا کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے۔

  پاکستانی میڈیا سے نقل کیا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اسرائیل کے ساتھ تجارت فلسطین اور قائد اعظم کے مقصد سے غداری ہے،اسکی وضاحت وہ مولوی کرے جو کہتا تھا کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے اگر تجارت نہیں ہوئی تو ان لوگوں کو گرفتار کیا جائے۔

انہوں نے کہاکہ جو کہتے ہیں کہ اسرائیل کنٹینر گیا ہے ان لوگوں کو بھی گرفتار کیا جائے،جو وفد اسرائیل گیا تھا وکلا نے فیصلہ کیا ہے آئین کی پاسداری کریں گے۔

About خاکسار

Check Also

پاکستانی شہر ملتان میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، اسرائیلی پرچم نذر آتش

مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم ملتان کے ضلعی صدر فخر نسیم صدیقی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے