Breaking News
Home / اخبار / پاکستانی وزیر مملکت برائے خارجہ امور اور یورپین خارجہ امور کے سربراہ کی ملاقات

پاکستانی وزیر مملکت برائے خارجہ امور اور یورپین خارجہ امور کے سربراہ کی ملاقات

یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے پاکستان کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کے ساتھ پاکستان کی سیاسی صورتحال اور افغانستان کے حالات پر بات چیت کی ہے۔

 نقل کیا ہے کہ یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے پاکستان کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کے ساتھ پاکستان کی سیاسی صورتحال اور افغانستان کے حالات پر بات چیت کی ہے۔

یہ بات چیت سویڈن میں منعقد ہونے والے دوسرے ای یو انڈو – پیسیفک منسٹیریل فورم کی سائیڈ لائنز پر ہوئی۔

اس حوالے سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹویٹر پر جاری کردہ پیغام میں جوزپ بوریل نے کہا کہ’میری پاکستانی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کے ساتھ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور EU – انڈو پیسیفک فورم میں افغانستان کے بارے میں اچھا تبادلہ خیال ہوا‘۔

About خاکسار

Check Also

امریکی طلباء کے احتجاج کا دلچسب انداز/یونیورسٹی سربراہ کو فلسطینی پرچم پیش کر دیا

پیٹرز امریکن یونیورسٹی کے متعدد طلباء نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے