Breaking News
Home / اخبار / طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کریں گے، ایرانی وزیر داخلہ

طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کریں گے، ایرانی وزیر داخلہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی نے آج کابینہ اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کریں گے۔

 اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی نے آج کابینہ اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ایران اور افغانستان کی سرحدوں پر حالات پرسکون اور امن و امان قائم ہیں اور رفت و آمد بھی معمول کے مطابق جاری ہے۔ احمد وحیدی نے مزید کہا کہ ایران کے حکام کی حکمت عملی اور تدبیر نیز طالبان حکام کی بر وقت مداخلت کے نتیجے میں مشترکہ سرحدوں پر کشیدگی دور ہوگئی ہے اور اس وقت کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

About خاکسار

Check Also

بحیرہ احمر میں یمنی فوج کا صہیونی بندرگاہ جانے والی کشتی پر ڈرون اور میزائل حملہ

امریکی فوجی ادارے سینٹکام کے مطابق یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں یونانی کشتی پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے