Breaking News
Home / اخبار / صدررئيسی نے ” مرحوم نادر طالب زادہ” کی میت کو الوداع کیا

صدررئيسی نے ” مرحوم نادر طالب زادہ” کی میت کو الوداع کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے معراج الشہداء پہنچ کر مرحوم نادر طالب زادہ کی میت کو الوداع کیا۔

مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے معراج الشہداء پہنچ کر مرحوم نادر طالب زادہ کی میت کو الوداع کیا اور مرحوم نادر طالب زادہ کی ثقافتی اور ہنری شعبوں میں خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر رئیسی نے اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم نادر طالب زادہ کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کی۔۔ صدر رئیسی نے معراج الشہداء میں گمنام شہداء کے مزآر پر فاتحہ خوانی بھی کی۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے