Breaking News
Home / اخبار / یورپی یونین کاکرپٹو ٹرانسفر پر کریک ڈاؤن اورپرائیویسی حقوق پر بڑھتے خدشات

یورپی یونین کاکرپٹو ٹرانسفر پر کریک ڈاؤن اورپرائیویسی حقوق پر بڑھتے خدشات

یورپی یونین کے قانون سازوں نےان اقدامات کے حق میں ووٹ دیا ہے جو کرپٹو کرنسی کی کمپنیوں سےاس امر کا تقاضا کرتےہیں کہ وہ کسٹمرز کا ڈیٹا اکٹھا کریں اور اس شئیرکریں جو نامعلوم ٹرانزیکشنز پر پابندی لگانے میں مدد گار ثابت ہو گا۔ یورپی پارلیمنٹ کی دو پارلیمانی کمیٹیوں ،کمیٹی برائے معاشی و مالیاتی معاملات (ECON) اورسول آزادیوںکی کمیٹی(LUBE)نے کل انٹی منی لانڈرنگ(AML )کی ضروریات کو توسیع دینے کے قانون پر ووٹ دیاہےجو کہ کرپٹو سیکٹرکو ایک ہزارسے زیادہ یورو کی ادائیگی کرنے پر لاگو ہو گا۔ اس سے پہلے دسمبر میں،یورپی حکومتوں نےکہا تھاکہ وہ کرپٹو پر ایک ہزار یورو کی حد ختم کرنا چاہتے ہیں کیونکہ ڈیجیٹل ادائیگیاں ، اس حد کو آسانی سے پار کر سکتی ہیں۔

منصوبے کے مطابق کرپٹو ادائیگیوں کی کم سے کم حدبھی ختم کردی جائیگی ۔اس طرح معمولی سے معمولی کرپٹو ٹرانزیکشن میں، ادائیگی کرنے والے اور وصول کرنے والے، دونوں کی شناخت ضروری ہو جائیگی۔اس میں وہ شامل ہیں جو "بغیرہوسٹ(host) والٹ "کےٹرانزیکشن کرتے ہیں اور وہ بھی جن کے پاس” خود میزبان والٹ((self-hosted wallets "ہیں۔ مزید اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے کہ کس طرح خلاف قاعدہ کرپٹوتبادلے کو اقتصادی نظام سے کس طرح الگ کر دیا جائے۔” کرپٹو ااثاثوں کےغیر قانونی بہاؤ، پورے یورپ میں کسی کے علم میں آئے حرکت میں رہتے ہیں، جو عدم شناخت کو یقینی بنانے کا بہترین ہتھیار ہیں”۔ارنسٹ ارتاسن ،جو ECON کے معاون وقائع نگار ہیں ، نے اپنے ایک بیان میں کہا ۔LIBEکےمعاون رپورٹر ‘اسیتاکانکو’ کہتی ہیں کہ قانون سازی کا مقصد ، کرپٹو کے مجرمانہ استعمال کے خلاف لوگوں تحفظ کرنا ہے۔

"بٹ کوائن کی تخلیق کےایک عشرہ بعد، یہ وقت ہمارے لیے بہت اہم ہے کہ ہم اپنے شہریوں کی خاطر یہ اقدامات اٹھائیں۔” کانکو نے اپنے ایک بیان میں کہا۔ سنٹر رائٹ یورپین پیپلز پارٹی (EPP)کے ممبران،جمعرات کےروز اس ووٹ کے خلاف کے باہر نکل آئے ہیں۔ای پی پی کےمعاشی ترجمان، ایم ای پی مارکوس فربر،نے کہا ” وہ زاتی طورمشکوک ہیں” کہ بغیر کسی جائز وجہ کے ٹیکنالوجی پر پابندی کیسے لگائی جا سکتی ہے۔”فنڈز منتقلی کےقواعد میں دفعات کے اضافے سے،عدم میزبان والٹ غیر ضروری بوجھ بن جائے گا،”فربرنےایک ای میل بیان کے زریعے، ٹی آرٹی ورلڈ کو بتایا۔ انہوں نے مزید اضافہ کیاکہ یہ بعض قسم کی کرپٹو کےاستعما ل کو ” اچھا خاصا بےکشش بنا دےگا”۔فربر نے خبردار کیا کہ”بھاری بھر کم ضابطہ سازی کا ماحول” یورپ کے لیےبرا ہوگا۔ اور یہ یورپ کے، جدت کے لیےآزاد ماحول کےبارے میں بھی غلط تاثر پیدا کرےگا۔” غیر ضروری ضوابط کے زریعے جدت کو ختم کرنے کے ساتھ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ آپ کو خبر نہیں ہوتی کہ انجام کار آپ ہار جائیں گے۔” انہوں نے کہا۔

کرپٹو انڈسٹری کا ردوعمل

اسی دوران، کرپٹو سیکٹر نے یورپی یونین کے اس اقدام پر تنقیدی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔انڈسٹری کے شرکا میں سے اس ایک بات پر اتفاق ہےکہ یہ جدت کا گلا گھونٹ دے گا اور یہ پرائیویسی کے خلاف جارحیت ہوگی۔امریکہ کی سب سےبڑی کرپٹو ایکسچینج، کوائن بیس نے خبر دار کیا ہے کہ ناانصافی پر مبنی پرائیویسی کی خلاف ورزی کو یورپی یونین کی عدالتوں میں کاروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتاہے۔ کوائین بیس کے چیف ایگزیکٹو، برائن آرم سٹرانگ نے خبردار کیا ہے کہ نئے قوانین کے تحت ، کوئی بھی شخص کسی بھی وقت،اگر ایک ہزار یور و سے زیادہ کرپٹو خود میزبان والٹ سے وصول کرتا ہے تو اسےہر مرتبہ حکام کو اس بات کی اطلاع دینا ضروری ہوگا۔

اس پر تبصرہ کرتے ہوئے ،برائن لارا کا مزید کہنا تھاکہ” کسی بھی وقت ، اگر آپ ایک ہزرا یورو یا اس سے زیادہ مالیت کی کرپٹو،خود میزبان والٹ سے وصول کرتے ہیں تو،کوائن بیس آپ سے کہے گا کہ آپ متعلقہ اتھارٹی کو پہلے اطلاع کریں۔ چاہے کسی مشکوک سرگرمی کا کوئی اشارہ نہ بھی ملے تو بھی آپ کو پر یہ قانون لاگو ہوگا۔”یورپین ڈی سنٹرلائزڈ فنانس(DeF) کی فرم، ان سٹاپ ایبل فنانس (Unstoppable Finane) کے ، اسٹریٹجی اور کاروباری ترقی کے شعبے کے سربراہ، پیٹرک ہانسین کا کہنا ہےکہ یہ تجاویز "بہت مایوس کن ہیں”، اور "زاتی رازداری (Privacy) کے لیے خطرے کا باعث بنیں گی۔”ہانسین نے نوٹ کیا کہ کرپٹو خدمات فراہم کرنے والے کے لیے مشکل ہوگا کہ وہ ایک عدم میزبان والٹ والے مقابل کے بارے چھان بین کر سکے”۔پال گریول، جو کہ کوائن بیس کے چیف لیگل آفیسر ہیں نے، یورپی یونین کے ووٹنگ کے عمل کےشروع ہونے سے پہلے27 مارچ کو ایک بلاگ میں لکھاکہ”برے حقائق برے قوانین کو جنم دی.

یورپی یونین کے قانون سازوں نےان اقدامات کے حق میں ووٹ دیا ہے جو کرپٹو کرنسی کی کمپنیوں سےاس امر کا تقاضا کرتےہیں کہ وہ کسٹمرز کا ڈیٹا اکٹھا کریں اور اس شئیرکریں جو نامعلوم ٹرانزیکشنز پر پابندی لگانے میں مدد گار ثابت ہو گا۔یورپی پارلیمنٹ کی دو پارلیمانی کمیٹیوں ،کمیٹی برائے معاشی و مالیاتی معاملات (ECON) اورسول آزادیوںکی کمیٹی(LUBE)نے کل انٹی منی لانڈرنگ(AML )کی ضروریات کو توسیع دینے کے قانون پر ووٹ دیاہےجو کہ کرپٹو سیکٹرکو ایک ہزارسے زیادہ یورو کی ادائیگی کرنے پر لاگو ہو گا۔اس سے پہلے دسمبر میں،یورپی حکومتوں نےکہا تھاکہ وہ کرپٹو پر ایک ہزار یورو کی حد ختم کرنا چاہتے ہیں کیونکہ ڈیجیٹل ادائیگیاں ، اس حد کو آسانی سے پار کر سکتی ہیں۔

منصوبے کے مطابق کرپٹو ادائیگیوں کی کم سے کم حدبھی ختم کردی جائیگی ۔اس طرح معمولی سے معمولی کرپٹو ٹرانزیکشن میں، ادائیگی کرنے والے اور وصول کرنے والے، دونوں کی شناخت ضروری ہو جائیگی۔اس میں وہ شامل ہیں جو "بغیرہوسٹ(host) والٹ "کےٹرانزیکشن کرتے ہیں اور وہ بھی جن کے پاس” خود میزبان والٹ((self-hosted wallets "ہیں۔مزید اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے کہ کس طرح خلاف قاعدہ کرپٹوتبادلے کو اقتصادی نظام سے کس طرح الگ کر دیا جائے۔” کرپٹو ااثاثوں کےغیر قانونی بہاؤ، پورے یورپ میں کسی کے علم میں آئے حرکت میں رہتے ہیں، جو عدم شناخت کو یقینی بنانے کا بہترین ہتھیار ہیں”۔ارنسٹ ارتاسن ،جو ECON کے معاون وقائع نگار ہیں ، نے اپنے ایک بیان میں کہا ۔LIBEکےمعاون رپورٹر ‘اسیتاکانکو’ کہتی ہیں کہ قانون سازی کا مقصد ، کرپٹو کے مجرمانہ استعمال کے خلاف لوگوں تحفظ کرنا ہے۔”بٹ کوائن کی تخلیق کےایک عشرہ بعد، یہ وقت ہمارے لیے بہت اہم ہے کہ ہم اپنے شہریوں کی خاطر یہ اقدامات اٹھائیں۔” کانکو نے اپنے ایک بیان میں کہا۔

سنٹر رائٹ یورپین پیپلز پارٹی (EPP)کے ممبران،جمعرات کےروز اس ووٹ کے خلاف کے باہر نکل آئے ہیں۔ای پی پی کےمعاشی ترجمان، ایم ای پی مارکوس فربر،نے کہا ” وہ زاتی طورمشکوک ہیں” کہ بغیر کسی جائز وجہ کے ٹیکنالوجی پر پابندی کیسے لگائی جا سکتی ہے۔”فنڈز منتقلی کےقواعد میں دفعات کے اضافے سے،عدم میزبان والٹ غیر ضروری بوجھ بن جائے گا،”فربرنےایک ای میل بیان کے زریعے، ٹی آرٹی ورلڈ کو بتایا۔ انہوں نے مزید اضافہ کیاکہ یہ بعض قسم کی کرپٹو کےاستعما ل کو ” اچھا خاصا بےکشش بنا دےگا”۔فربر نے خبردار کیا کہ”بھاری بھر کم ضابطہ سازی کا ماحول” یورپ کے لیےبرا ہوگا۔ اور یہ یورپ کے، جدت کے لیےآزاد ماحول کےبارے میں بھی غلط تاثر پیدا کرےگا۔” غیر ضروری ضوابط کے زریعے جدت کو ختم کرنے کے ساتھ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ آپ کو خبر نہیں ہوتی کہ انجام کار آپ ہار جائیں گے۔” انہوں نے کہا۔

کرپٹو انڈسٹری کا ردوعمل

اسی دوران، کرپٹو سیکٹر نے یورپی یونین کے اس اقدام پر تنقیدی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔انڈسٹری کے شرکا میں سے اس ایک بات پر اتفاق ہےکہ یہ جدت کا گلا گھونٹ دے گا اور یہ پرائیویسی کے خلاف جارحیت ہوگی۔ امریکہ کی سب سےبڑی کرپٹو ایکسچینج، کوائن بیس نے خبر دار کیا ہے کہ ناانصافی پر مبنی پرائیویسی کی خلاف ورزی کو یورپی یونین کی عدالتوں میں کاروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتاہے۔ کوائین بیس کے چیف ایگزیکٹو، برائن آرم سٹرانگ نے خبردار کیا ہے کہ نئے قوانین کے تحت ، کوئی بھی شخص کسی بھی وقت،اگر ایک ہزار یور و سے زیادہ کرپٹو خود میزبان والٹ سے وصول کرتا ہے تو اسےہر مرتبہ حکام کو اس بات کی اطلاع دینا ضروری ہوگا۔

اس پر تبصرہ کرتے ہوئے ،برائن لارا کا مزید کہنا تھاکہ” کسی بھی وقت ، اگر آپ ایک ہزرا یورو یا اس سے زیادہ مالیت کی کرپٹو،خود میزبان والٹ سے وصول کرتے ہیں تو،کوائن بیس آپ سے کہے گا کہ آپ متعلقہ اتھارٹی کو پہلے اطلاع کریں۔ چاہے کسی مشکوک سرگرمی کا کوئی اشارہ نہ بھی ملے تو بھی آپ کو پر یہ قانون لاگو ہوگا۔” یورپین ڈی سنٹرلائزڈ فنانس(DeF) کی فرم، ان سٹاپ ایبل فنانس (Unstoppable Finane) کے ، اسٹریٹجی اور کاروباری ترقی کے شعبے کے سربراہ، پیٹرک ہانسین کا کہنا ہےکہ یہ تجاویز "بہت مایوس کن ہیں”، اور "زاتی رازداری (Privacy) کے لیے خطرے کا باعث بنیں گی۔”ہانسین نے نوٹ کیا کہ کرپٹو خدمات فراہم کرنے والے کے لیے مشکل ہوگا کہ وہ ایک عدم میزبان والٹ والے مقابل کے بارے چھان بین کر سکے”۔پال گریول، جو کہ کوائن بیس کے چیف لیگل آفیسر ہیں نے، یورپی یونین کے ووٹنگ کے عمل کےشروع ہونے سے پہلے27 مارچ کو ایک بلاگ میں لکھاکہ”برے حقائق برے قوانین کو جنم دیتے ہیں”

” اگر یہ منظور ہو گیا تو” اس نے لکھا، ” تو یہ کوائن بیس جیسے ایکسچینج کو مکمل طور پرزیر نگرانی رکھنے ک اآغاز ہو گا،اور یہ جدت کو کچل دے گا اور خود میزبا ن والٹس کو تباہ کردے گا،جو کہ صارفین کے ڈیجیٹل اثاثوں کی سیکورٹی کی ضمانت فراہم کرتےہیں”۔نئے قوانین جو ابھی بنائے جانے ہیں، انہیں پہلے، سہ فریقی مذاکرات سے ہو کر گزرنا چاہیے،جس میں، یورپی یونین کی پارلیمنٹ، یورپین کونسل اور یورپی کمیشن شامل ہیں۔۔ اگر ان کی مخالفت نہیں ہوتی تو اس سے کرپٹو کو، نو سے لے کی اٹھارہ ماہ تک کا وقت مل سکتا ہے ، جس دوران وہ ان قوانین پر عملدرامد کے لیے تیار ہو سکے گی۔” اگر یہ منظور ہو گیا تو” تو یہ کوائن بیس جیسے ایکسچینج کو مکمل طور پرزیر نگرانی رکھنے ک اآغاز ہو گا،اور یہ جدت کو کچل دے گا اور خود میزبا ن والٹس کو تباہ کردے گا،جو کہ صارفین کے ڈیجیٹل اثاثوں کی سیکورٹی کی ضمانت فراہم کرتےہیں”۔

نئے قوانین جو ابھی بنائے جانے ہیں، انہیں پہلے، سہ فریقی مذاکرات سے ہو کر گزرنا چاہیے،جس میں، یورپی یونین کی پارلیمنٹ، یورپین کونسل اور یورپی کمیشن شامل ہیں۔۔ اگر ان کی مخالفت نہیں ہوتی تو اس سے کرپٹو کو، نو سے لے کی اٹھارہ ماہ تک کا وقت مل سکتا ہے ، جس دوران وہ ان قوانین پر عملدرامد کے لیے تیار ہو سکے گی۔

منگل، 5 اپریل 2022

About خاکسار

Check Also

حزب اللہ کے صیہونی فوج کے اہم ٹھکانوں پر نئے حملے

لبنان کی حزب اللہ نے ایک نئی کارروائی میں مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صہیونی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے