Breaking News
Home / دسته‌بندی نشده / شیعه لوگ کون ہیں؟

شیعه لوگ کون ہیں؟

اگر آپ شیعہ ہیں تو سنیں کہ آپ کے بارے میں کیا کہا گیا ہے.. اور اگر آپ شیعہ نہیں تو سنیں، کہ #ہم_شیعہ_ہیں اور ہمارے بارے میں کیا کہا گیا ہے..

1۔ شاہ عبد العزیز نے کہا کہ: سوریا کسی اور مَردوں کا محتاج نہیں کہ وہاں کے مرد شیعہ ہیں جو ثابت قدم رہتے ہیں.
2۔ فیڈل(Fidel) نے کہا کہ: فرانسیسی احمق ہیں انہوں نے ایک ایسے ملک پر قبضہ کیا ہے جسکی عوام شیعہ ہے جو نہ تو تھکتی ہے اور نہ ہی کمزور پڑتی ہے.
3۔ صدام نے کہا کہ: شیعہ کے خون کے ہر قطرے سے ایک نیا مجاہد پیدا ہوتا ہے.
4۔ہنری کِسنجر نے کہا: شیعہ مردوں سے زیادہ شجاع و بہادر ترین مرد نہ کوئی تھا، نہ کوئی ہے اور نہ ہی کوئی ہو گا.
5۔ حجاج نے کہا کہ: ان(شیعوں) کا صبر تمہیں دھوکہ نہ دے اور انکی قوت تمہیں کمزور نہ کر دے کہ اگر وہ کسی مرد کی مدد کرنے کیلئے کھڑے ہو جائیں تو وہ اسے اس وقت تک نہیں چھوڑتے جب تک اپنے سر کا تاج نہ اسے پہنا دیں، پس انکے ذریعے سے کامیابی حاصل کرو کہ وہ زمین پر بہترین فوج ہیں.
اور ان کے بارے میں تین چیزوں سے ڈرو:
۱۔ انکی عورتوں کے بارے میں: کہ انکے قریب غلط ارادے سے کبھی نہ جانا ورنہ وہ تمہیں ایسے کھا جائیں گے ، جیسے سانپ کسی چیز کو سر سمیت نِگل جاتا ہے.
۲۔ انکی زمین کے بارے میں: وگرنہ وہ تمہیں پہاڑوں کے نیچے گاڑ دیں گے.
۳۔ انکے دین کے بارے میں: ورنہ وہ تمہاری دنیا کو تم پر جلا کر راکھ بنا دیں گے.
6۔ جاپان کے ایک فلاسفر نے کہا کہ: شیعہ دو پَروں سے پرواز کرتے ہیں ایک پَر ماضی کا ہے جو کہ کربلا ہے جبکہ دوسرا پَر مستقبل کا ہے اور وہ انقلابِ امام مہدی(عج) کی امید ہے پھر بھلا کیوں کر وہ شکست کھا سکتے ہیں؟

تمام تعریفیں ہیں اس خدا کی جس نے ہمیں #ولایت جیسی عظیم نعمت سے سرفراز فرمایا

About سلیمان زارع

Check Also

امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی کے ساتھ غزہ کے لئے امداد مضحکہ خیز ہے، ایران

ایرانی وزیر خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں صیہونی حکومت کو اپنی جارحیت جاری رکھنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے