Breaking News
Home / اخبار / رہبر معظم کا فرمان درست ثابت ہوگا، اسرائیل نیست و نابود ہوکر رہے گا، آئی ایس او پاکستان

رہبر معظم کا فرمان درست ثابت ہوگا، اسرائیل نیست و نابود ہوکر رہے گا، آئی ایس او پاکستان

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا کہ فلسطینی عوام کی استقامت کی بدولت غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کا خاتمہ قریب ہے، فلسطین کاز کے خیانت کاروں کو منہ کی کھانی پڑی گی انشاء اللہ فتح قریب ہے۔

  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف نے کہا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کا فرمان درست ثابت ہوگا، اسرائیل نیست و نابود ہوکر رہے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام کی استقامت کی بدولت غاصب صیہیونی ریاست اسرائیل کا خاتمہ قریب ہے۔

حسن عارف کا مزید کہنا تھا کہ رہبر عظیم الشان آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا فرمان درست ثابت ہوگا اور اسرائیل نیست و نابود ہوکر رہے گا، فلسطین کاز کے خیانت کاروں کو منہ کی کھانی پڑی گی انشاء اللہ فتح قریب ہے۔

About خاکسار

Check Also

حزب اللہ کے صیہونی فوج کے اہم ٹھکانوں پر نئے حملے

لبنان کی حزب اللہ نے ایک نئی کارروائی میں مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صہیونی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے